مجلس۱۶ دسمبر۲ ۲۰۲ء عشاء :ہر دعا قبول ہوتی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:04) حسب معمول تعلیم۔۔ 03:07) دعا عبادت کا مغز ہے کتنی دعا مانگنی چاہیے پوچھنا چاہیے۔۔ 04:29) تاجر دار کے لیے نصیحت کہ نقصان ہوتا ہے پھر بھی تجارت کرتے ہیں لیکن دعا میں تو کوئی نقصان نہیں۔۔ 07:17) حدیث شریف میں ہے ہر دعا قبول ہوتی ہے۔۔ 18:14) دعا کے بارے میں اہم مضامین۔۔ 28:55) ایک خاتون کو کینسر ہوگیا اور پھر اچانک کیسے کینسر ختم ہوگیا۔۔ 31:11) گناہوں کو چھوڑنا ہے خود بہ خود گناہ نہیں چھوٹیں گے۔۔ 40:55) دعا مانگنے میں فائدہ ہی فائدہ ہے...بزنس کی مثال سے دعا کے مضمون سے متعلق اہم نصیحت۔۔ 43:16) دعا مانگنے کا سنت طریقہ۔۔ 46:56) گناہ کرتے ہیں اس لیے سکون نہیں ملتا اس لیے ہر وقت پریشان رہتے ہیں۔۔ 52:43) ظلم قیامت کے دن اندھیروں میں سے ہوگا۔۔ 53:25) جس پر قرضہ ہو اُس کو مہلت دو پھر کیا انعامات ملیں گے۔۔ 57:14) دعا پر مضامین کو مکمل فرمایا۔۔ 59:55) نیو ائیر منانا کفار کا طریقہ ہے۔۔ 01:05:10) قومیت صوبائیت پر سوء خاتمہ کا خطرہ ہے۔۔ 01:08:29) دعا کے کام میں لگا رہے اسی پر برکات مرتب ہوتے رہتے ہیں یہ مت دیکھیں کہ ثمرات مرتب کیوں نہیں ہورہے۔۔ | ||