مجلس۱۹ دسمبر۲ ۲۰۲ءعشاء :دعا کی قبولیت میں دیر ہونے کی وجوہات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:24) حسبِ معمول مظاہر حق سے تعلیم ہوئی۔۔۔ 01:24) آپ ﷺ کے 23 صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین شاعر تھے۔۔۔ 02:36) اشعار پڑھنے کی کچھ شرائط ہیں۔۔۔ 05:55) دُعا سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔اِرشاد فرمایاکہ دُعا اور توبہ ایسی چیز ہے جو مشکلات اور پریشانیوں کی ڈھال ہے۔۔۔ 06:49) بعض وقت دُعا کا قبول نہ ہونا قبول ہونے سے زیادہ اچھا ہوتا ہے۔۔۔ 13:44) پان کھانے والا دُعا کیسے مانگے گا؟۔۔۔اور اس کی بیوی کیسے برداشت کرتی ہے؟۔۔۔ 16:03) نیک مجالس کے فوائد۔۔۔ سگریٹ پینے والے ایک نوجوان کے بدلنے کا واقعہ۔۔۔ 20:04) دُعا میں قبولیت میں دیر ہونے کی وجہ۔۔۔ 27:14) دُعا کا ادب۔۔۔ 35:11) کسی کے لیے بدُعا نہیں کرنی چاہیے۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ نے اپنی جان کے دشمنوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا؟۔۔۔ 37:20) نامحرم کو دیکھنے والے کے لیے آپ ﷺ کی بدُعا ہے۔۔۔ 38:36) جب جمائی آئے تو پہلے اس کو زبردستی روکو اگر نہ رُکے تو پھر منہ پر ہاتھ رکھو اور آواز مت نکالو۔۔۔ 39:33) اِرشاد فرمایاکہ سچ کہتا ہوں جو دُعا دل سے کی کبھی نہیں یاد کہ قبول نہ ہوئی ہو۔۔۔ 41:15) آجکل لوگ تعویز گنڈوں کی طرف فوراً چلے جاتے ہیں اور دُعا کی فکر نہیں ہوتی۔۔۔ 42:44) شیطان کی دُعا بھی اللہ تعالیٰ نے قبول کی۔۔۔ 44:16) میلاد منانا! یہ طریقہ کہاں سے ثابت ہے۔۔۔شیطان نے بدعات میں لگا دیا ۔۔۔ 48:22) عشقِ رسولﷺ کس کو کہتے ہیں؟۔۔۔ 52:23) آجکل کا خبط ہے کہ صاحب! ہمارا منہ دُعا کے قابل نہیں۔۔۔ 53:38) حدیث میں آپ ﷺ کا اِرشاد ہیکہ دُعا ئیں سب قبول ہوتیں ہیں۔۔۔ 59:44) حضرت والا رحمہ اللہ کا ایک ملفوظ۔۔۔ 01:01:19) مولانا رومی رحمہ اللہ کی مصائب سے متعلق ایک حکایت اور نصیحت۔۔۔ 01:02:27) اِرشاد فرمایاکہ اللہ والوں کو ہر حال میں سکون ہوتا ہے۔۔۔چاہے پاس سوئی بھی نہ ہو۔۔۔ 01:03:07) اِرشاد فرمایاکہ مصائب کا نہ آنا دلیل مقبولیت کی نہیں۔۔۔ 01:05:24) ایک شخص کا واقعہ جو مصائب میں مبتلا ہوگیا تھا۔۔۔ 01:07:55) سود کی لعنت:یہ اللہ تعالیٰ کے خلاف اعلانِ جنگ ہے۔۔۔اس کا ادنیٰ گناہ ماں کے ساتھ زنا کرنے کےبرابر ہے۔۔۔ 01:13:10) دُعا کی پرچیاں۔۔۔ | ||