مجلس۲۰ دسمبر۲ ۲۰۲ءفجر :اہل اللہ کی صحبت سے اللہ کا راستہ جلد طے ہو جاتا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:06) کام سے زیادہ ضروری اللہ تعالی کو راضی کرنا ہے۔ 01:52) ماں اور بچے کی مثال۔۔ 04:57) جو مجاہدے کرتے ہیں وہ جلد اللہ والے بن جاتے ہیں۔۔ 08:45) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے مجاہدات کا ایک واقعہ۔۔ 12:15) استاد جب ڈانٹے تو پھر کیا کرنا ہے ؟ 17:01) والدین استاد اور شیخ کے پاس لذت اعتراف قصور کرنا ہے۔۔ 23:03) والدین کی قدر نہ کرنے پر واقعہ ۔۔ | ||