مجلس۲۴     دسمبر۲ ۲۰۲ءعشاء        :اپنے والدین کی قدر کر لیں          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

06:33) تمام پریشانیوں کا حل بس ایک ہی ہے توبہ اور دُعا۔۔۔

07:35) مہنگائی مہنگائی۔۔۔گناہوں کی وجہ سے رزق تنگ ہوجاتا ہے۔۔۔

11:34) حسبِ معمول مظاہر حق سے تعلیم ہوئی۔۔۔

13:08) مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔ وہ دور ہو کہ بھی دل میں سمائے جاتے ہیں

18:32) کمزوروں کی رعایت رکھنی چاہیے۔۔۔

24:43) دینی مدارس کا مقام۔۔۔یہ علماء نہ ہوتے تو آج ہمارا نام بھگوان داس اوررام چندر ہوتا۔۔۔

26:34) ایک گناہ سے کیا ہوتا ہے حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کی بات۔۔۔

32:23) کون کھلائے گا؟۔۔۔

33:36) صحبت اہل اللہ کی اہمیت۔۔۔

36:09) تقویٰ کے انعامات۔۔۔

38:24) علماء اور حفاظِ کرام کا مرتبہ اور فضائل۔۔۔

40:51) دُنیا کمانا منع نہیں اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنا منع ہے۔۔۔

44:56) جو دین کا شعبہ فرض نہ ہواس کو فرض نہیں کہنا چاہیے۔۔۔

47:43) حضرت اما م بخاری رحمہ اللہ کے مجاہدات۔۔۔

50:21) حضرت والا رحمہ اللہ کا اخلاص۔۔۔کہ میں عزت کے لیے نہیں رب العزت کے لیے پڑھ رہا ہوں۔۔۔

54:49) اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنا فرض ہے۔۔۔

56:08) حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا واقعہ کہ کس قدر تکلیفیں پہنچائی گئیں۔۔۔

01:02:07) عالِم کا اکرام کرنے پر انعام۔۔۔ایک واقعہ۔۔۔

01:03:53) حضرت امام غزالی رحمہ اللہ کا اخلاص کے ان کی وجہ سے بادشاہ نے مدرسے کو قائم رکھا۔۔۔

01:06:22) حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کا اپنے اُستاد حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوری رحمہ اللہ کا ادب۔۔۔واقعہ۔۔۔

01:09:38) دل کی ٹیوننگ کی ورکشاپ یہ خانقاہیں ہیں۔۔۔

01:12:30) ایک یتیم بچے(حضرت بایزید بسطامی رحمہ اللہ ) کا واقعہ جن کو والدہ نے مدرسے میں پڑھنے کے لیے بھیجا تھا۔۔۔

01:16:14) باہر ملک کے ایک نوجوان کا واقعہ جس کی وجہ سے ایک کافر مسلمان ہوگیا۔۔۔

01:18:15) حضرت بایزید بسطامی رحمہ اللہ کا واقعہ مکمل کیا ۔۔۔

01:20:21) علما ء اور طلباء سے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی باتیں۔۔۔

01:24:20) طلباء سے محبت کرنے والا تکبّر میں مبتلا نہیں ہوتا۔۔۔

01:26:42) اپنے والدین کی قدر کرلیں۔۔۔

01:30:35) اللہ والوں سے کیا ملتا ہے؟۔۔۔

01:39:38) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries