مجلس۲۵     دسمبر۲ ۲۰۲ءفجر        :غافل گنہگار اور ذاکر گنہگار           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:00) اللہ تعالی ظاہر اور باطن کی اصلاح کی فکر عطا فرمائے۔۔

00:36) خطبہ

03:55) گناہ کو گناہ سمجھنا چاہیئے۔۔

05:05) اللہ تعالی جس کو ہلاک کرنا چاہتے تو حیا چھین لیتے ہیں۔۔

06:17) شرعی سفر بغیر محرم کے نہیں کرنا چاہیے۔۔

07:24) کسی نے کسی کو دھوکے سے شراب پلائی۔۔

08:52) بدنظری۔زنا العین النظر، آنکھوں کا زنا ہے بد نظری

09:50) دودھ روٹی اور پیسو کی حفاظت کرتے ہیں۔۔

12:10) موبائل کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔۔

13:00) غافل گنہگار اور ذاکر گنہگار۔۔

13:57) خاندان کی فکر کی ہے آپ ﷺ کی نہیں۔۔

15:09) حقیر نہیں سمجھنا ۔۔

16:24) ناچنے والی عورت کو کیا کہتے ہیں ۔۔

17:34) حضرت ڈاکٹر عبدالحئی صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں خدا را کارڈ پر مسنون ولیمہ نہ لکھیں۔۔

20:36) اللہ ایسا تعلق عطا فرما جیسے مچھلی کا تعلق پانی سے ہے۔۔ دائم اندر آب کارِ ماہی است مار را با او کجا ہمراہی است ہر وقت پانی میں رہنا مچھلیوں کا کام ہے، سانپ اگر لاکھ مچھلی پن دکھا دے لیکن مچھلی کی طرح ہر وقت پانی میں نہیں رہ سکتا

22:05) صحابی جملہ صحبت سے نکلا ہے۔۔ حضرت عبداﷲ بن ام مکتوم نابینا صحابی جب آئے تو آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی وہاں دو بیویاں حضرت میمونہ اور حضرت اُمِّ سلمہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہما موجود تھیں۔ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اِحْتَجِبَا اے میری بیویو! پردہ کرلو تو ہماری ان دونوں مائوں نے، سرورِ عالم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی دونوں بیویوں نے عرض کیا: { اَلَیْسَ ھُوَاَعْمٰی لاَ یُبْصِرُنَا وَلاَ یَعْرِفُنَا} (سنن ابی داؤد باب فی قولہ عز و جل و قل) کیا عبداﷲ ابن مکتوم نابینا نہیں ہیں وہ ہم کو کیسے دیکھیں گے؟ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: { اَفَعَمْیَاوَانِ اَنْتُمَا اَلَسْتُمَا تُبْصِرَانِہِ }

23:13) گھر سے بھاگنا۔۔

25:43) گناہ چھوڑو اللہ والے بنو۔۔

28:07) وراثت نہیں دے رہے ہیں۔۔

31:04) جو سو دفہ کلمہ شریف پڑھے گا اللہ تعالی منہ اجلا کرنے والے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائینگے۔

32:55) گناہوں کی وجہ سے ایسی بیماریاں اللہ تعالی مسلط عطافرما ئینگے جو تمہارے بڑوں نے نہیں سنی ہونگی۔۔

37:00) حرام کام کیوں کرتے ہو۔۔

38:14) ذکر۔۔

40:46) ہم تو شیخ العرب ولعجم حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اخترصاحب رحمہ اللہ کے غلام ہیں۔۔

44:22) قیلو لہ کا طریقہ ۔۔

44:48) پہلے اللہ پر جل جلالہ کہنا واجب ہے۔۔

48:52) اللہ حکم دے رہے ہیں۔۔ظاہری اور باطنی گناہ چھوڑدو۔۔

51:37) ولیمہ مرد الگ اور عورتیں الگ۔۔

53:20) جان دے دی میں ان کے نام پر عشق نے سوچا نہ کچھ انجام پر میر مت مرنا کسی گلفام پر خاک ڈالو گے انہی اجسام پر

54:00) دعا۔۔

57:54) کسی نے اعتراض کیا۔۔

01:01:00) حضرت بھائی عبدالوہاب کسی کو ہنسانے کے لئے بلاتے تھے۔۔

01:03:32) گیٹ ٹو گیٹ ہونا چاہیئے۔۔

01:04:00) گناہ نہیں ہونا چاہیئے۔۔

01:05:31) نظر بچانا مشکل نہیں ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries