سفر سندھ   ۲۶     دسمبر۲ ۲۰۲ء       دوپہر :قلب سلیم   !سجاول 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان :رحمانیہ مسجد سجاول عنوان:قلبِ سلیم۔ مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بعد فجر جامع مسجد میر پور بھٹورو میں بیا ن ہوا۔

بیان کے بعد ناشتے کا نظم اور پھر آرام۔ آرام کے بعد تقریبا سب ساڑے دس بجے بیدار ہوئے اور سوا گیارہ تک تیاری کرکے سب سجاول کے لیے روانہ ہوئے۔

ٹھیک بارہ بجے بیان کا آغاز ہوا۔ بیان کے آغاز میں جناب کاشف خلیل صاحب نے شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھ کر سنائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries