جمعہ  بیان    ۳۰      دسمبر۲ ۲۰۲ء             :قرآن پاک میں صفت جذب کا اعلان !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

19:42) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

25:58) بیان کا آغاز ہوا۔

27:15) خود رائی پر عمل کرنا کسی کی نہ ماننا۔۔

30:37) ہر ایک صحابی کا درجہ بہت ہے۔

33:53) تلاوت سے دل کا زنگ دور ہوتا ہے۔۔

34:05) آج کہتے ہیں کہ قرآن پاک پڑھنا ہے تو سمجھ کر پڑھو ورنہ پڑھو کتنا بڑا جرم ہے ایسا کہنا۔

34:34) پوچھ کر عمل کریں اپنی اصلاح فرض ہے ۔۔

38:07) قُلْنَا اہْبِطُوْا اﷲ پاک فرماتے ہیں اے انسانو! بابا آدم کی پیٹھ سے اترو، جنت سے دنیا میں جاؤ علامہ آلوسی فرماتے ہیں کہ یہاں ہُبُوْط کیوں؟ فرمایا نُزُوْل کیوں نہیں فرمایا؟ اس لیےکہ جاؤ دنیا میں مگر پھر اچھے عمل کر کے جنت میں واپس بھی آنا ہے یعنی آخرت کی طرف پھر تمہارا لوٹنا ہوگا، پردیس میں جاؤ پھر وطن واپس آؤ۔

48:33) آج کارٹون کی محبت بچوں کے دلوں میں ڈالی جارہی ہے گیم اور کارٹون ایسے ایسے جس میں بچوں کو سور سے محبت سکھلائی جارہی ہے۔۔

51:38) لاَ حَوْلَ وَ لاَ قُوَّۃَ الخ پڑھنے کی فضیلت

52:41) دُعا اور توبہ ہر گناہ اور ہر پریشانی کے لیے ڈھال ہے۔۔

54:05) حضرت توسف علیہ السلام کے لیے حضرت یعقوب علیہ السلام نے بیس سال دعا مانگی لیکن آج ہم چھ دل دعا مانگ کر پھر خاموش ہوجاتے ہیں۔۔

54:44) ماں باپ اور دینی استاد کی کبھی بدعا نہیں لینا اور کسی عام مسلمان کی بھی بدعا نہیں لینا اور شیخ کی بھی کبھی آہ نہیں لینا۔۔

56:45) نیو ائیر منانا کرسمس منانا گناہ ہے اور ایسی جگہ جانا اور کھڑے ہوکر دیکھنا بھی جائز نہیں۔۔

58:15) ماں باپ کی کبھی بدعا نہیں لینا چاہیے حرام عشق پر ایک واقعہ۔۔۔

01:14:38) رشتے کے لیے کن کن چیزوں کو مد نظر رکھنا ہے۔۔

01:15:47) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا جذب کا واقعہ۔۔

01:19:15) ہر جاندار کا رزق اللہ تعالی نے فضلا اور احسانا اپنے ذمے لے لیا ہے۔۔

01:26:52) حضرت جنید بغدادی رحمہ اللہ کا جذب کا واقعہ۔۔

01:32:06) سکینے کا نور۔۔ہو الذی انزل السکینۃ فی قلوب المومنین لیزدادوآ ایمانا مع ایمانہم..تفسیر:۔ سکینہ ایک نور ہے جو دل میں ٹھہر جاتا ہے زَلَتْ عَلَیْھِمُ السَّکِیْنَۃُ کہ ان پر سکینہ نازل ہوتا ہے یہ وہی سکینہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں بیان فرمایا ہے ھُوَ الَّذِیْٓ اَنْزَلَ السَّکِیْنَۃَ فِیْ قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِیْنَ اور جس کی تفسیر ابھی میں نے آپ سے بیان کی اور یہ کہ سکینہ کیوں نازل کیا۔ فرماتے ہیں لِیَزْدَادُوْٓا اِیْمَانًا مَّعَ الخہ کہ ان کے پہلے ایمان کے ساتھ ان کا ایمان اور زیادہ ہو جائے۔ ایک نیکی کی وجہ سے آدمی قیامت کے دن پریشان گھوم رہا ہو ایک نیکی کی وجہ سے جنت میں جانے سے رکا ہوگا واقعہ۔۔ مایوسی دور کرنے پر اہم نصیحت۔۔

ٹنڈو باگو کی مسجد جو زیرِ تعمیر ہے اور دروازے کھڑکیاں نہیں ہیں اُ س سے متعلق ایک اہم اعلان۔۔01:42:10

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries