مجلس    ۳۱       دسمبر۲ ۲۰۲ء    عشاء :مصائب اور تکالیف کے بارے میں اہم مضامین !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:40) سنت تحنیک کیا ہے؟

05:46) لوگوں میں محبوب ہونے کی دعا۔۔

09:53) کتابوں کی نشر و اشاعت پر حضرت شیخ کا واقعہ۔

15:33) مانگو بادشاہت لیکن چٹنی روزی پر راضی رہیں۔۔

21:39) نقد صدقے کا ثواب زیادہ ہے۔

25:05) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے ہاں بھی کوئی سفیر نہیں تھا اور نہ ہمارے ہاں ایسا ہے۔۔

26:16) دنیا میں رہتے ہوئے فکر آخرت۔۔

28:48) حسب معمول تعلیم ہوئی۔۔

32:12) مصائب اور تکالیف کے بارے میں ملفوظ۔۔

33:32) مصیبت میں فرق۔۔

36:01) ایک بزرگ ناامیدی کے عہدے پر فائز تھے واقعہ۔۔۔

39:17) شیخ کے پاس بولنا کم ہے سننا زیادہ ہے۔۔

40:41) زیادہ مزاح سے چہرے سے نور چلا جاتا ہے اور رعب بھی ختم ہوجاتا ہے۔

42:42) ’’وَاتَّقُو اللّٰہَ الَّذِیْ تَسَآ ءلُوْنَ بِہٖ وَالْاَرْحَامَ ‘‘ المراد بالارحام الاقربائُ مِنْ جِھْۃِ النَّسَبْ ومِنْ جِھْۃِ النِّسَاء یعنی خون کے رشتوں سے مراد وہ رشتے بھی ہیں جو ہمارے خاندانی بنتے ہیں اور وہ رشتے بھی ہیں جو بیوی کی طرف سے بنتے ہیں

50:43) ایک بزرگ کا واقعہ جن کو آخرت کا کتنا خوف تھا واقعہ۔۔

56:08) پانچ نفس میں پہلا نفس امارہ بالسوء

57:27) دوسرا نفس نفس لوامہ۔۔

57:38) تیسرا نفس مطمنئہ اور پھر راضیہ اور مرضیہ یہ پانچ نفس کا مختصر تذکرہ۔۔

01:00:17) اللہ والوں کا مزاج کیا ہوتا ہے کہ پہلے

01:03:18) چار شرطوں سے سب گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔۔

01:07:44) اللہ تعالی کی نشانیاں۔۔

01:12:32) سارے گناہ کا مجموعہ آج سمارٹ فون بن گیا ہے۔۔

دورانیہ 1:28:22

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries