مجلس ۲ جنوری۳ ۲۰۲ء عصر :آج صحبتِ اہل اللہ کی ہمیں فکر نہیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:33) اصل اُمتی کا مطلب یہ ہیکہ آپﷺ کے سانچے میں ڈھل جائے۔۔۔ 02:34) عالم وہ ہے جو اللہ سے ڈرے۔۔۔ 05:35) اللہ تعالیٰ کے پاس تین رجسٹر ہیں۔۔۔ 06:40) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔۔ 10:05) آج صحبتِ صالحین کی ہمیں فکر نہیں۔۔۔ 12:56) حضرت مولانا شاہ محمد احمد صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔۔ 15:33) خود رائی انسان کوما ر دیتی ہے۔۔۔ 20:33) بیویوں کی سفارش اللہ تعالیٰ نے فرمائی ہے۔۔۔ 22:28) حضرت والا رحمہ اللہ کتنے ستائے گئے۔۔۔ 26:47) جس کو اللہ والا بننا ہے وہ نفس کا غلام نہیں بنے گا۔۔۔ 27:41) برائی کا بدلہ بھلائی سے دینا نصیبے والوں کاکام ہے۔۔۔ 28:00) دُعا کی پرچیاں۔۔۔بیعت۔۔۔ | ||