مجلس    ۲ جنوری۳ ۲۰۲ء  عشاء  :اصلاح و تزکیہ کی اہمیت  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:25) مظاہر حق سے تعلیم ہوئی۔۔۔

01:26) مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔ رضائے دوست کی خاطر یہ حوصلے ان کے دلوں پہ زخم ہیں پھر بھی یہ مسکراتے ہیں عجیب مظہرِ اضداد ہیں ترے عاشق خوشی میں روتے ہیں اور غم میں مسکراتے ہیں

05:37) حضرت والا رحمہ اللہ کے جو اشعار پڑھے گئے تھے یہ کیفیت اللہ والوں کی ہوتی ہے۔۔۔

07:32) اصلاح وتزکیہ کی اہمیت۔۔۔

16:18) اپنے شیخ کو باقی مشائخ سے افضل نہیں کہنا چاہیے۔۔۔

16:58) گناہ خود بخود نہیں چھوٹتے۔۔۔

18:10) اچھے اخلاق کی اہمیت۔۔۔

21:24) ہمارے سارے اکابرین نے اصلاح کروائی ہے۔۔۔

24:27) صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نے کتنی قربانیاں دیں۔۔۔

25:29) ویڈیو گیم اور کارٹون۔۔۔ ایک ڈاکٹر صاحب کی بات۔۔۔

26:50) جو اللہ کو خوش کرنے کی فکر کرتا ہے شیطان اس کے پیچھے لگ جاتا ہے۔۔۔

28:56) مولانا رومی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ اللہ والے کبوترانِ حرم ہیں۔۔۔

29:39) اللہ والوں کی نشانیاں۔۔۔

30:39) شیخ کس کو ڈانٹ لگاتا ہے؟۔۔۔

32:52) برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا۔۔۔

34:49) حضرت خواجہ مجذوب صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔بعض لوگوں کو اللہ تعالیٰ نفع رسانی کے لیے پیدا فرماتے ہیں۔۔۔

36:04) حضرت والارحمہ اللہ کی حضرت شیخ دامت برکاتہم سے محبت کے تذکرے۔۔۔

43:22) کسی سچے اللہ والے سے تعلق قائم کرلو اور دُنیا وی کوئی غرض نہ ہو۔۔۔تین قسم کی بیعت۔۔۔

51:55) جتنے گناہ بڑھتے جائیں گئے اتنی رزق کی برکت اُٹھتی چلی جائے گی۔۔۔

52:46) اصلی ذاکر کون ہے؟۔۔۔

54:10) یہ کہنا کہ میں شیخ کا غلام ہوں۔۔۔

59:34) ہنسناکتنا ضروری ہے۔۔۔

01:02:26) اپنے گھر میں دین کیسے پھیلائیں پہلے یہ سیکھیں۔۔۔

01:05:53) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی بات کہ جوکچھ ملا حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ کی بدولت ملا۔۔۔

01:07:24) تقویٰ کہاں سے ملے گا؟۔۔۔

01:15:26) لوگوں کے مالوں پر نظر نہ رکھیں۔۔۔

01:18:56) جعلی پیروں کے چکر۔۔۔

01:21:36) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries