مجلس    ۳ جنوری۳ ۲۰۲ء  فجر  :ایک لمحہ اللہ والوں کی صحبت کی برکات   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:22) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات ۔۔علمی ،عملی اور حالی نفع۔۔

05:40) ایک بچے کا ذکر جس نے ایسا عمل کیا کہ رلادیا۔۔

07:36) صحبت نیک کے بارے میں ۔۔

09:04) یک زمانے صحبت باولیاء

12:55) شاعر نے جو یہ کہا کہ سو سال کی نفلی عبادت پر جو کہا ہے کہ یہ زیادہ تو نہیں تو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا جواب کہ شاعر نے کم کہا ہے الخہ۔۔

18:00) طالبعلم کے لیے نصیحت کہ کسی کے تنگ کرنے پر استاد کی خدمت کو مت چھوڑیں۔۔

21:26) استاد اور شیخ کی خدمت پر تنگ کرنا اور پھر طالبعلم کا خدمت چھوڑدینا اہم نصیحت۔۔

24:38) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے خادم رات دن والے حافظ ضیاء الرحمن صاحب کا واقعہ۔۔

28:48) صحبت اہل اللہ کی ایک خاص بات۔۔

30:20) بزرگوں کی صحبت سے اگر اصلاح کاملہ نہ بھی ہو تو کم از کم اپنے عیوب پر نظر رہنے لگتی ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries