مرکزی   بیان     ۵  جنوری۳ ۲۰۲ء      :اولاد کی موت پر صبر  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:47) بیان کے آغاز میں قاری عبداللہ صاحب نے تلاوت کی۔

14:37) تلاوت کے بعد اشعار کی مجلس ہوئی جناب مصطفی صاحب نے شیخ العرب والعجم حضڑت والا رحمہ اللہ کی محبت میں حضر ت تائب صاحب دامت برکاتہم کہے گئے اشعار ۔۔۔

18:31) اشعار کے درمیان نصیحت۔۔

21:12) راز آوٹ خادم خاص حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کا مبارک تذکرہ ۔۔

22:36) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کی وصیت نامہ کا تذکرہ۔۔

23:13) اشعار دوبارہ پڑھے گئے۔۔ 24:55) روتی ہے خلق میری خرابی کو دیکھ کر حضرت شیخ کا اپنا واقعہ کہ کتنے استاد ہیں نماز کس سے سیکھی قرآن پاک کس سے سیکھا۔۔

روتی ہے خلق میری خرابی کو دیکھ کر روتا ہوں میں کہ ہائے مری چشم تر نہیں

26:47) راز آوٹ:۔ حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کا واقعہ

27:54) قلندر کی حقیقت۔۔

29:37) والدین اور استاد اور شیخ کے دل سے دعا کا نکلنا اور ایک ہے دعا کرنا۔

30:11) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے کیا فرمایا کہ اشرف علی کے پاس نہ علم ہے نہ عمل بس میرے پاس بزرگوں کی دعائیں ہیں اور اشرف علی نے کبھی کسی بزرگ کی شان میں بے ادبی نہیں کی۔۔

31:36) غصہ چالاک ہے اور غصہ تکبر کی وجہ سے آتا ہے۔۔

32:05) تکبر کی شاخیں۔۔۔

32:58) شیخ العرب والعجم حضر ت والا رحمہ اللہ کا شیخ کے بارے میں ملفوظ:۔

36:10) دعاء نبوت اور مرادِ نبوت اللہ والوں کی محبت۔۔

38:09) حضرت مولانا مفتی فضل الرحیم صاحب دامت برکاتہم مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور کا ذکر۔۔

41:48) ایک بچے کا واقعہ جس نے مشہور اسکول کو چھوڑا ور کہا میں حافظ بنوں گا عجیب واقعہ۔۔

45:16) اشعار دوبارہ پڑھے گئے۔۔۔

49:52) بیان کا آغاز ہوا۔۔

50:32) بعض لوگ پوچھتے ہیں کہ اصلاح کس طرح شروع کریں:۔ طریقہ۔۔۔

52:10) اپنے اوپر بدگمانی اور دوسروں سے نیک گمان۔۔

52:26) فاروق بھائی کے نواسے اور عظیم بھائی کے بیٹے کا بیٹا پیدا ہوا اور اگلے دن اللہ کے پاس چلا گیا تذکرہ اور فاروق بھائی جو حضرت شیخ کی بھتیجی ہیں نصیحت ۔۔۔

54:39) جن کے معصوم بچوں کا انتقال ہوجاتا ہے اُن خواتین کے لیے صبر سے متعلق بہت اہم حدیث پاک حضرت شیخ نے پڑھ کر سنائی۔۔۔

56:59) جو خواتین بچوں کو دودھ پلاتی ہیں اُن کو کتنا ثواب ملتا ہے۔۔

58:33) پردہ کن سے ہے؟

59:46) ماں کو اگر بچے کی پرورش میں رات کو جاگنا پڑے تو کتنا ثواب ہے؟

01:02:52) شیخ چلی کی داستان۔۔

01:06:08) حدیث پاک: بچوں کی پرورش پر۔۔

01:08:55) شوہر کی نافرمانی کرنا۔۔

01:09:09) اس وقت موبائل سے زیادہ ناشکری کوئی نہیں ہے ۔۔

01:10:51) تربیت اولاد میں حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب میں لکھا یہ پورا واقعہ قرآن پاک میں موجود ہے۔۔ بچپن میں جو بچے مرجاتے ہیں اللہ تعالی کے نزدیک اُن کا مر جانا ہی بہتر ہوتا ہے لیکن والدین کو تو غم ہوگا۔۔

01:12:50) چھوٹے بچوں کی موت پر ایک اور حکمت۔۔

01:18:33) بشارت:۔ جب کسی شخص کا بیٹا انتقال کرجاتا ہے الخہ۔۔ جنّت میں ایک گھر بناؤ اور اُس کا نام بَیْتُ الْحَمْد رکھو۔

01:23:05) اصل علم وہ ہے جو مدارس میں سکھایا جاتا ہے یہ اسکول کالج میں جو سکھایا جاتا ہے یہ علم نہیں ہے یہ پیٹ ہے جو حاصل کرنا منع نہیں لیکن اس کو رب ذدنی علما کہنا سخت بے ادبی ہے اور باہر لکھوانا رب زدنی علما جس پر مٹی لگ رہی ہے ۔۔

01:28:58) خواتین کو نصیحت کہ مارکیٹوں میں جانا اور دوکانداروں سے ہنسنا بولنا ۔۔۔

01:29:47) حضرت ام سلیم رضی اللہ عنھا کا واقعہ جب بچے کا انتقال ہوگیا تھا اور شوہر کو نہیں بتایا۔۔

01:34:53) صبر کی اقسام۔۔

01:38:46) صبر پر مزید اہم نصیحتیں۔۔

01:44:57) حفظ قرآن کے فضائل۔۔۔

01:49:06) کم از کم اپنے ایک ذہین بیٹوں کو تو دین کے حوالہ کرنا چاہیے ۔۔

01:50:18) دنیا کا حسنہ۔۔۔

01:52:32) خاص انعام معافی مانگنے والوں کو اللہ تعالی دیتے ہیں فیضانِ رحمتِ الہیہ۔۔

01:53:29) عزیزم عاطف عبید سلَّمَہٗ کے صاحبزادے کے حفظ قرآن پاک کی تکمیل ہوئی آج بیان کے آخر میں حافظ صاحب نے تلاوت کی۔۔

02:06:08) آخر میں درد بھری دعا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries