مجلس ۸ جنوری۳ ۲۰۲ء فجر :دعا اور توبہ تمام مشکلات اور مصائب کا ڈھال ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:09) دعا اور توبہ تمام مصائب اور مشکلات کی ڈھال ہے۔۔۔ 02:10) بچوں کی ترتبیت پر اہم نصیحت کہ اپنے بچوں کو اللہ والوں سے بنوالو۔۔۔ 07:10) چمن کے ایک دوست کا ذکر جب سفر ہوا ۔۔اُن کے بچے کو کسی نے مارا واقعہ۔۔۔ 13:18) ذکر۔۔کلمہ شریف کی تسبیح۔۔۔ 17:30) طلباء کرام کے اندر اطاعت کا مادہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔۔۔ 20:12) کھانے کا ادب کیا ہے؟اس پر ایک اہم بات۔۔۔ 25:06) ادب پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے واقعات۔۔۔ 27:11) ذکر اللہ تعالی کے نام مبارک کی۔۔۔ | ||