مجلس ۱۳ جنوری۳ ۲۰۲ء عشاء :اسمارٹ فون ناشکری کا بھی آلہ ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:03) حسب معمول تعلیم۔۔ 08:20) مفتی انوار صاحب نے اشعار پڑھ کر سنائے ۔۔ 09:16) نماز کی جماعت اگر نکل جائے تو ایک مسئلہ کی طرف دیہان دینا چاہیے کہ اُس وقت کیا کریں۔۔ 14:57) بیماری دور ہونے کے لیے کچھ صدقہ بھی دیا کریں اور دعائیں بھی مانگا کریں۔۔ 19:00) ایک اہم ملفوظ ۔۔ 21:57) امیر کے دروازوں پر جانا اور بھیگ مانگنا یہ مناسب کام نہیں ۔۔ 23:29) حضرت نواب قیصر صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔ 26:08) اللہ والوں کے استغناء کے واقعات۔ 31:05) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے استغناء کے واقعات۔۔۔ 33:42) دعا سے متعلق مضمون۔۔ خوف اور امید کے درمیان رہنا ہے۔۔ 39:08) حسن کا انجام صرف گندے مقامات ہیں حرام عشق اللہ کا عذاب ہے حرام عشق کبھی بھی اللہ کے لیے نہیں ہوسکتا۔۔ 42:11) سمارٹ فون ناشکری کا بھی آلہ ہے۔۔ 50:16) موبائل فون کی وجہ سے خواتین میں ناشکری کا آلہ بڑھتا جارہا ہے۔۔ 50:52) بری صحبت اور نیک صحبت کا کیا اثر ہوا واقعہ۔۔۔ 52:26) آرائش منع نہیں،آسائِش منع نہیں لیکن نمائش منع ہے۔۔ 58:57) حالیہ سفر دبئی کے سفر کا ایک تذکرہ۔۔ 01:00:58) دین کے لیے علم حاصل کرنا لیکن پھر دنیا میں لگ جانا نصیحت۔۔ 01:04:03) مرد و عورت کا برابر کا نعرہ ۔۔ 01:12:42) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا اہم مضمون بیان ہوا۔۔ | ||