مجلس ۱۴ جنوری۳ ۲۰۲ء فجر :عالم تو وہ ہے جس کو علم میں کمال حاصل ہو ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:12) تاریخ ِ اُمت ِ مسلمہ : حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو چار باتوں کی نصیحت ۔۔۔ 03:13) عالموں سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔ 06:43) ادب کی کوئی انتہا نہیں ہے۔۔۔ 08:40) عالموں سے متعلق اِرشادات۔۔۔ 12:27) جس عالم کے پاس تعلق مع اللہ ہو اس کو اللہ تعالیٰ ایک خوشبو عطا فرماتے ہیں۔۔۔ 13:56) اِرشادفرمایاکہ بس اس اُمت کے مریضوں کا کیا حال ہوگا جس کے طبیب بھی مریض ہوں۔۔۔ 15:15) بعض عالموں کی غلطی۔۔۔ 17:12) انگریز ی پڑھنے اور عربی پڑھنے سے متعلق ایک صاحب کو جواب ۔۔۔ 19:52) عالم تو وہ ہے جس کو علم میں کمال حاصل ہو۔۔۔ 22:46) سہالنپور میں ایک واعظ کہنے والے کا لطیفہ۔۔۔ 25:09) نام کے عالموں کو عالم کہنا ہی غلط ہے۔۔۔ 27:28) مسجد میں ایک ہی جماعت ہوتی ہے۔۔۔دُبئی کا واقعہ۔۔۔ 30:21) بار بار نوکری بدلنے سے متعلق نصیحت۔۔۔ |