مجلس    ۱۴ جنوری۳ ۲۰۲ء  عشاء  :اللہ تعالیٰ کی معرفت کیسے حاصل کریں               !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

10:43) مصطفیٰ مکی صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پڑھے۔۔۔

10:44) اللہ والوں سے اللہ ملتا ہے۔۔۔

13:44) یہ کہنا کہ اختلاف ہے حالانکہ 97 فیصد مسائل میں اختلا ف نہیں ہے باقی صرف 3فیصد میں اختلا ف ہے پہلے 97فیصد پر تو عمل کریں۔۔۔

21:07) صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین اللہ کا فضل تلاش کرتے تھے اور اللہ معاف کرے آج ہم ننگی فلمیں تلاش کرتے ہیں۔۔۔

21:55) اللہ تعالیٰ سے یہ دُعا مانگنی چاہیے کہ اَللّٰھُمَّ اَرِنَا الْحَقَّ حَقًّا وَّارْزُقْنَا اتِّبَاعَہٗ وَاَرِنَا الْبَاطِلَ بَاطِلاً وَّارْزُقْنَااجْتِنَابَہٗ اے خدا !جو حق ہے اسے حق دکھا دے اور مجھے اس کی اتباع نصیب کردے اور جو باطل اور بری باتیں ہیں اے اللہ! انہیں مجھے برا ہی دکھا اور مجھے اس سے بچنے کی توفیق بھی دے۔

24:39) اللہ تعالیٰ کی معرفت کیسے حاصل کریں؟حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی ایک شخص کو نصیحت۔۔۔

30:04) اسمارٹ فون پاک کرکے استعمال کری! تنہائی میں کیوں استعمال کرتے ہیں؟

31:35) اللہ سے پہلے دعا مانگنی چاہیے! حضرت شیخ نے اپنا واقعہ سنایا!

36:18) جو انسان کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر گذار نہیں ہوتا!

36:32) ہوائی جہاز میں حضرت والا رحمہ اللہ کا دعا کا معمول تھا!

38:12) ریا کی حقیقت کیا ہے!

41:03) لڑکی کے سامنے اپنا حلیہ صحیح کرکے بات کرنے میں حضرت حکیم الامت تھانویؒ فرماتے ہیں کہ اتنا باطنی نقصان ہے کہ بتا نہیں سکتا!

47:28) نظر بازی آنکھوں کا زنا ہے!

48:43) لطیفہ: طوطا ہوائی جہاز میں!

50:09) فضائی ماسیاں!۔۔ائیرہوسٹس بننے کی تباہ کاریاں!!

51:31) عشق مجازی عذاب الٰہی !

52:10) زنا کے اسٹیج!!۔۔۔زنا کے عذاب!!

57:56) مدینہ شریف کامقام۔۔۔ذرّہ ذرّہ نشانِ نبی ﷺ ہے۔۔۔

59:44) نامحرم کو دیکھنے کا عذاب۔۔۔

01:00:51) توبہ کرنے سے بندہ اللہ تعالیٰ کا محبوب بن جاتا ہے۔۔۔

01:03:17) اللہ تعالیٰ کی معافی کا سمندر لامحدود ہے۔۔۔

01:04:00) نظر کی حفاظت پر حلاوتِ ایمانی کا وعدہ ہے۔۔۔

01:05:25) اللہ تعالیٰ کے ہاں مایوسی ہے ہی نہیں۔۔۔

01:07:10) دل تو اللہ تعالیٰ کے رہنے کی جگہ ہے۔۔۔

01:10:00) ماں باپ کا کوئی حق ادانہیں کرسکتا۔۔۔

01:11:19) بس دل کی صفائی کرالو۔۔۔

01:15:08) دُعا اور تعویذات وغیرہ کے بعد کوئی ہدیہ نہیں۔۔۔

01:16:36) دُعا کی پرچیاں۔۔

01:18:46) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries