مجلس    ۱۴ جنوری۳ ۲۰۲ء :کسی مومن کو اذیت دینا حرام ہے          !مختلف مدارس 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

06:28) آیت يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله وكونوا مع الصادقين پر ہی بیان کرنے سے متعلق کچھ لوگوں کا اعتراض اور حضرت والا رحمہ اللہ کا جواب۔۔۔

17:00) دین کو چھوڑ کر درھم اور دینارکے پیچھے پڑنا۔۔۔

18:48) بے ریش لڑکوں سے احتیاط نہ کرنا یہ تباہی کا راستہ ہے۔۔۔

23:27) کچھ طلباء نے بے اُصولی کی اس پر نصیحت۔۔۔

26:23) بچوں کو مارنا۔۔۔نصیحت۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ طلباء کو مارنے پر اتنا یقین ہے کہ یہ حفظ کر لےگا عالم بن جائے گا تو دُعا مانگنیں پر اتنا یقین کیوں نہیں ہے۔۔۔

31:40) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا اہلِ مدارس سے خطاب۔۔۔

35:08) سمارٹ فون کی تباہ کاریاں۔۔۔

38:59) ناول پڑھنا ۔۔۔

41:00) اصل چیز ہے اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا۔۔۔

42:56) کسی مومن کو اذیت دینا حرام ہے۔۔۔

44:01) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات: اِرشاد فرمایاکہ اُستاد اور مُرشد کا بڑا حق ہے لیکن والدین کا حق ان سے بڑھ کر ہے۔۔۔

46:56) حدیث شریف کہ سب سے پسندیدہ جگہیں مساجد ہیں اور سب سے ناپسندیدہ جگہیں بازار ہیں۔۔۔طلباء کو نصیحت کہ باہر جانے کی کیا ضرورت ہے؟۔۔۔

48:50) نفس پر کبھی بھروسہ مت کریں۔۔۔

52:11) بُری صحبت کا کتنا جلد اثر ہوتا ہے ایک حکایت۔۔۔

53:45) والدین کتنی مشکلات جھیل کر ہمیں مدارس میں بھیجتے ہیں اور ہماری حالت کیا ہے؟۔۔۔

54:40) والدین کا درجہ بھی اُستاد اور مُرشد سے بڑھ کر ہے۔۔۔

55:47) غیبت زنا سے بھی اشدّ ہے ۔۔۔

58:03) غیبت کا علاج۔۔۔

59:27) اُستادکا حق بہت بڑا ہے آج اُن کی طبیعت کا بھی نہیں پوچھتے۔۔۔

01:03:24) نصیحت مومن کو اثر کرتی ہے۔۔۔

01:05:07) یہ کہنا کہ بڑی پوسٹ پر جاکر دین کاکام کریں گئے یہ ایک بہت بڑا دُھوکا ہے۔۔۔

دورانیہ 1:10:05

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries