مجلس    ۱۷ جنوری۳ ۲۰۲ء  فجر  :شیخ کیسا ہو (حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات )                 !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:39) حضرت والا مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کو جو حالیہ بیان ہوا اُس کا تذکرہ صحبت اہل اللہ کی اہمیت پر الہامی بیان! عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کے موجودہ شیخ و مرشد بنگلہ دیش کے بڑے عالم دین ترجمانِ اکابر شیخ الحدیث شیخ العلماء حضرت مولانا شاہ عبد المتین بن حسین صاحب دامت برکاتہم کا کل بعد عشاء( 15 جنوری 2023ء) ڈھاکہ بنگلہ دیش سے مسجد اختر گلستان جوہر میں براہ راست نشر ہونے والا بیان جو اللہ والوں کی محبت، صحبت اور عظمت پر ہوا تھا۔ بہت ہی اہم و الہامی علوم پر مشتمل تھا!۔۔

04:07) ایک اللہ والے بزرگ حضرت مختار الدین شاہ صاحب دامت برکاتہم (کربوغہ شریف) :::::خلیفہ مجاز بیعت::::: شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب مہاجر مدنی نور اللہ مرقدہ حضرت کا تذکرہ کہ کیسا پیارے بزرگ ہیں کل ملاقات ہوئی۔۔واقعہ۔۔۔

09:36) جب شیخ بستی میں موجود ہوں تو قدر کرنی چاہیے۔۔

12:31) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات ۔۔

15:37) حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب کامل پوری ؒ کا واقعہ۔۔

20:40) شیخ کیسا ہو۔۔

21:23) یہ شبہ جاتا رہا کہ عالموں کے اختلاف سے لوگ گمراہ ہوئے ..حضرت تھانوری رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔

22:48) دو فرقوں کی وجہ سے آج گمراہی زیادہ پھیل رہی ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries