مجلس    ۱۸ جنوری۳ ۲۰۲ء  عصر  :عالم بن کر دنیا والوں  سے مرعوب ہونا :نصیحت              !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:22) جس کو اللہ والا بننا ہے تو اس کے لیے گناہوں کو چھوڑنا پڑے گا۔۔

04:24) عالم بننے کے بعد دُنیا کے پیچھے لگ جانا ۔۔۔

06:12) کسی کو بھی حقیر مت سمجھیں۔۔۔

08:50) شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کی اہل علم کے لیے نصیحت۔۔۔

10:38) علماء کو سست کہنایہ سخت بے وقوفی ہے۔۔۔

12:27) تعلقات بڑھانے سے علم نہیں آتا۔۔۔

13:05) عالم بن کر دُنیا والوں سے مرغوب ہونا۔۔۔

19:33) اہل علم کے لیے حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔

21:52) حضرت امام غزالی رحمہ اللہ نے علماء کو جو دس نصیحتیں کیں ہیں ان میں سے چوتھی یہ ہیکہ دُنیا میں مشغولی کو بہت کم کر دے اور اپنے اہل ووطن سے دُ ورچلا جائے۔۔۔

23:18) اس موبائل میں اللہ سے دُوری کے اسبا ب کتنے ہیں۔۔۔

24:08) ایک مولانا کی بات جو کسی بڑے ادارے میں نوکری کے لیے جارہے تھے۔۔۔

28:24) اگر دین پھیلانے کا اتنا شوق ہے تو اپنے گاؤں میں کیوں نہیں پھیلاتے؟۔۔۔

33:41) حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ایک دُعا کے بارے میں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries