جمعہ بیان ۲۰ جنوری۳ ۲۰۲ء :مرنے والے سے عبرت حاصل کریں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 21:46) بیان سے پہلے مفتی انوارالحق صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔ 21:46) ہماری ہر سانس نافرمانی میں ہے اس کے لیے اللہ سے معافی مانگیں۔۔۔ 24:22) بیعت ہونے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔۔۔چار قسم کی بیعت۔۔۔ 27:54) حضرت سید مختیار الدین شاہ صاحب دامت برکاتہم تشریف لائے تھے اُن سے متعلق کچھ باتیں۔۔۔ 32:13) چار عمل کر لیں۔۔۔ہونٹوں پر تبسم۔لہجہ نرم،چہرے پر شگفتگی اور مخلوقِ خدا پر رحمت وشفقت۔۔۔ 33:23) آپس میں مل کر کھانے کی برکت۔۔۔حدیث شریف۔۔۔ 35:55) عمل کرنے والا کبھی یہ نہیں پوچھے گا کہ کیوں؟۔۔۔ 37:06) آپﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کی فکر کریں۔۔۔ 40:45) دونعمتیں ایک اتباعِ سنت اور دوسری رضائے ِشیخ۔۔۔ 41:28) حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی نصیحتیں۔۔۔ 01:02:35) تصویر کشی،کارٹون اور موبائل فون کی تباہ کاریاں۔۔۔ 01:06:39) اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا بہت آسان ہے فرض ،واجب اورسنت، مؤکدہ کر لیں اور گناہ نہ کریں۔۔۔ 01:08:30) ہر شخص اللہ والا بن سکتا ہے۔۔۔ 01:09:00) والدین سے انتقام لینا جائز نہیں اگرچہ وہ ظلم کریں۔۔۔ 01:10:39) حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی نصیحتیں۔۔۔ 01:15:18) جوانی اللہ تعالیٰ پر فد ا کردیں۔۔۔ 01:17:23) ہر دُعا قبول ہوتی ہے۔۔۔ 01:18:43) نامحرم کو دیکھنے والے پر آپﷺ کی بدُعا ہے۔۔۔ 01:20:22) دُعا عبادت کا مغز ہے۔۔۔ 01:21:25) مرنے والے پر رونا منع نہیں لیکن شکایتیں کرنا منع ہے۔۔۔ 01:27:07) جو وراثت نہیں دیتا اس سے جنت کی ساری نعمتیں واپس لے لی جائیں گی۔۔۔ 01:28:37) مرنے والے سے عبرت حاصل کریں۔۔۔اور ہر کام شریعت وسنت کے مطابق کریں۔۔۔ 01:32:02) تیجہ ،چالیسواں،برسی وغیرہ کرنا۔۔۔ 01:43:38) قرآن پاک کا ایک حقوق یہ بھی ہے کہ اس کو سمجھ کر پڑھیں۔۔ |