مجلس    ۲۶جنوری۳ ۲۰۲ء عشاء :نیک بننے کے لئے جان لڑا کر گناہ چھوڑنا  ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:34) نیک بننے کےلیے جان لڑا کر گناہ چھوڑنا ہے۔

01:41) امرد لڑکوں سے احتیاط پر نصیحت! ایسے لڑکوں کو بال بھی نہیں رکھنے چاہیے، کیوں ہیرو بنے ہوئے ہیں! مٹ کر کیوں نہیں رہتے۔

03:31) تین نعمتیں جب تک آسمان سے نہ آئیں ہم میں سے کوئی بھی اللہ والا نہیں بن سکتا سورہ نور کی آیت نمبر ۲۱ وَلَوْلا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ مَا زَكَا مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ أَبَدًا وَلَكِنَّ اللَّهَ يُزَكِّي مَن يَشَاء وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ (۱) فضل سے فضل مانگتا ہوں (۲) آپ کی رحمت سے رحمت مانگتا ہوں (۳) اور آپ کے فضل و رحمت سے آپ کی مشیت مانگتا ہوں کہ آپ اپنی رحمت سے ہمیں من یشاء میں داخل فرمالیں ۔

07:20) گرہزاراں دام باشد برقدم چوں توبامائی نہ باشد ہیچ غم

08:18) بدفعلی اور امرد لڑکوں کے ساتھ بدمعاشیاں کرنے والے ایک شخص کا عبرت ناک انجام!! لڑکا کبھی حلال نہیں ہوسکتا! حرام در حرام ، گُو در گُو۔

10:30) چہرہ ترجمان ِ دل ہوتا ہے۔

12:10) اسمارٹ فون اس وقت کا دجال ہے!۔۔۔حسن کا شکریہ یہ ہے کہ حسن اللہ کی نافرمانی میں نہ جائے۔

15:25) حضرت والا کو نفس و شیطان کے مکر کو توڑنے میں کمال تھا!۔۔۔۔آج کل کیا حال ہے اسکول لیول پر گناہ ہے! کیونکہ ہروقت یہی چیز دیکھ رہے ہیں۔۔۔غیروں کی نقل کرکے خوش ہوتے ہیں!۔۔۔آپ ﷺ کو کیا منہ دِکھائیں گے!یہ کفار تو جانوروں سے بھی بدتر ہیں۔

20:08) دوران بیان حضرت والا کو فون آیا کہ ایک قریبی رشتہ داروں کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ، حضرت نے سب سے دعا کروائی۔

22:09) حضرت والا رحمہ اللہ نے حضرت میر صاحب ؒ سےآج سے بچاس سال پہلے فرمایا تھا کہ آگے بےحیائی کا طوفان آنے والا ہے، میر صاحب میں اپنی جان و آبرو پر کھیل کر اس کے خلاف بیان کروں گا۔

24:08) جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا! اور جس نے اپنی حرام خواہشات کو روکا! اس کو اللہ تعالیٰ جنت عطا فرمائیں گے۔

25:53) ایک متقی موذن کا واقعہ ! تقویٰ کی برکت ۔

28:17) ہم نفس و شیطان کے جال میں ہیں اس سے نکلنے کےلیے اللہ والوں سے پوچھیں! میری جوانی اس قابل ہے کہ عرش کا سایہ حاصل کرے۔

29:20) بڑے بال رکھنے کا وبال۔

33:52) قُلْ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِ ھِمْ وَیَحْفَظُوْا فُرُوْجَھُمْ} ( سورۃُ النور، آیت:۳۰، رکوع:۴، پارہ:۱۸) حق تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں کہ آپ( صلی اﷲ علیہ وسلم) مسلمان مردوں سے کہہ دیجئے کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوںکی حفاظت رکھیں اور مسلمان عورتوں سے کہہ دیجئے کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں۔ حق تعالیٰ نے اِس آیت میں آنکھوں کی حفاظت اور شرمگاہ کی حفاظت کو ساتھ ساتھ بیان فرماکر یہ سبق بھی دے دیا کہ شرمگاہ کی حفاظت آنکھوں کی حفاظت پر موقوف ہے۔ جس نے آنکھوں کی حفاظت کا اہتمام نہ کیا اُس کی شرمگاہ کی حفاظت خطرہ میں ہے۔

35:20) سب سے زیادہ بدمعاش نفس ہمارا ہے! اس لیے خوب احتیاط کرنی ہے۔

37:11) یونیورسٹی کی ایک طالبہ کا یونیورسٹی چھوڑنے کا واقعہ ۔

38:18) تصویر کشی کے نقصانات۔

39:12) اللہ ہمارے دل کے کان کھول دیں۔

40:00) استقامت کا مطلب۔

43:31) جوتا چور کا واقعہ ! ہیرا پھیری۔

46:01) نظر کی حفاظت کا طریقہ ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries