مجلس ۲۸جنوری۳ ۲۰۲ءفجر :علماء اور مدارس دین کی فیکٹریاں ہیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:48) علماء سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:علم جو آخرت کی چیز ہےاس کی طلب اور ہونی چاہیے تاکہ آخرت بن جائے۔۔۔ 01:49) ماحول کا اثر تو پڑتا ہے لیکن ماحول ہی سب کچھ نہیں ہے۔۔۔ 07:32) حضرت علامہ گنگوہی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ علماء ربّانیین کی جو حقارت کرتا ہے اس کا چہرہ قبلے سے موڑ دیا جاتا ہے۔۔۔ 09:13) اللہ تعالیٰ نے علماء کو بڑا درجہ دیا ہے۔۔۔ 09:54) علماء اور مدارس دین کی فیکٹریاں ہیں۔۔۔ 11:44) موبائل کی تباہ کاریاں۔۔۔ 14:44) دُنیا کس چیز کا نام ہے؟۔۔۔ 21:20) اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی معارفت کے لیے پیدا کیا ہے۔۔۔ 26:06) اللہ تعالیٰ نےپوری کائنات کو ہمارا غلام بنا دیا ہے ۔۔۔ 29:11) بدنظری کرنے سے پہلےسوچیں ملے گا کیا؟۔۔۔ |