مجلس۳ فروری۳ ۲۰۲ءفجر :استاد اور شیخ سے متعلق حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:55) والدین کا حق سب سے زیادہ ہے جس نے اپنے والدین کو بھلا دیا وہ تبا ہ ہوا۔۔۔ 02:56) حضرت حاجی امداداللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ کے سلسلے کی خصوصیات۔۔۔ 04:29) اُستادا ور شیخ سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔ 07:08) اُستاد اور شیخ روح کی پرورش کرتے ہیں۔۔۔ 17:06) سو دفعہ کلمہ شریف پڑھنے کی فضیلت۔۔۔ 17:43) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔ 23:54) اپنے ساتھ تسبیح رکھنی چاہیے۔۔۔ 25:11) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔ 26:04) ذکر اسمِ ذات۔۔۔ 31:07) غرفۃ السالکین میں قیام کرنے والے سالکین کے لیے کچھ ہدایات۔۔۔ 37:30) دُعائیہ پرچیاں۔۔۔ | ||