مجلس ۱۷ فروری۳ ۲۰۲ء فجر :ذکر اللہ روح کی حیات ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:49) ذکر ہماری روح کی غذا ہونی چاہیے۔۔ 04:22) ذکر میں لذت اور مزہ مقصود نہیں ہے بلکہ محمود ہیں۔۔ 05:15) رحمت کا ابر بن کر جہاں بھر میں چھائیے۔۔ 06:55) ذکر ۔۔۔ 20:21) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات کہ ایک طالبعلم نے غیبت کے بارے میں لکھا حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا جواب کہ کیسے غیبت چھٹے گی۔۔ 23:33) غیبت کے چار علاج ۔۔ 24:00) فضول گوئی کا مرض۔۔ | ||