مجلس۲۳ مارچ ۳ ۲۰۲ء عصر :رمضان المبارک میں چار چیزوں کی کثرت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:10) رمضان المبارک میں چار چیزوں کی کثرت۔۔۔ 03:11) اللہ کا رزق کھا کر اللہ کا ہی انکار کرنا۔۔۔ذرّہ ذرّہ اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے۔۔۔ 05:02) رمضان کے مہینے میں تو روٹھے ہوئے رب کو منا لو۔۔۔ 06:17) چاند کے بارے میں مختلف قسم کی باتیں کرنا۔۔۔ 07:45) اللہ تعالیٰ کی پہچان فرض ہے۔۔۔ 10:24) یہ مہینہ اللہ کا پیارا بننے کا ہے۔۔۔ 12:11) ذکر کرنے والا ایسا ہے جیسا کہ اللہ کے دروازے پر پہنچ گیا۔۔۔ 13:51) رمضان المبارک کی پہلی رات کی فضیلت اور بشارتیں۔۔۔ 14:34) عورتیں مردوں کی عبادت دیکھ کر رشک نہ کریں اُن کو گھر بیٹھے بیٹھے سب ثواب مل رہا ہے۔۔۔ 17:21) سحری کھانے میں برکت ہوتی ہے۔۔۔ 19:18) رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ سے جنت کی طلب اور جہنم سے پناہ مانگنی ہے۔۔۔ 20:11) افطار کے وقت دُعائیں قبول ہورہی ہیں اور اللہ معاف کرے آج نامحرموں کے ساتھ افطار کر کہ گناہ ِکبیر ہ میں مبتلا ہورہے ہیں۔۔۔ 22:23) جو جس قوم کی نقل کرے گا اسی کے ساتھ اس کا معاملہ ہوگا۔۔۔ 24:24) عورتوں کو خاص نصیحت کہ آپ کو گھر میں کام کرتے ہوئے سب ثواب مل رہا ہے بس زبان کی حفاظت کریں۔۔۔ 27:04) روزہ ڈھا ل ہے جب تک کہ اس کو پھاڑ نہ دیا جائے۔۔۔ 28:13) عورتوں کو نصیحت کہ خدا کے لیے نامحرموں کے ساتھ افطار مت کریں۔۔۔ 29:48) دُنیا جب بُری ہے جب اللہ کو نارا ض کیا جائے۔۔۔ 30:32) سنتوں پر عمل کرنے کی فکر کریں۔۔۔ | ||