مجلس۲۵ مارچ ۳ ۲۰۲ء فجر :وسوسوں کا علاج ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:02) پہلی صف میں آنے کی فکر کرنی چاہیے۔۔۔ 02:03) بے ادب اللہ کے فضل سے محروم ہو جاتا ہے۔۔۔ 06:44) ایک غلط عادت کی اصلاح۔۔۔ 10:21) ریاکہتے ہیں مخلوق کو دِکھانے کے لیے عمل کرنا اور مخلوق کے دیکھ لینے کی وجہ سے کسی نیک عمل کو چھوڑ دینا۔۔۔ 12:52) مختلف قسم کے وساوس :وسوسے ہمیں اُونچا اُڑانے کے لیے آتے ہیں۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔ 15:54) وسوسوں کا علِاج۔۔۔ 19:21) وضو اور نماز کو سنت کے مطابق ادا کرنے کی کوشش کریں۔۔۔سلام اور تکبیرِ تحریمہ کامسنون طریقہ۔۔۔ 20:49) وسوسے کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔وسوسے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔۔۔ 24:09) وسوسہ کس کو آتا ہے؟۔۔۔ 25:42) وضو کے وسوسے۔۔۔ 28:52) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وسوسوں کا صرف ایک ہی علاج ہے عدمِ اِلتفات۔۔۔ 30:49) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:رمضان المبارک کا پہلا عشرہ رحمت دوسرا مغفرت اور تیسرا جہنم سے خلاصی کا ہے۔۔۔حدیث شریف تشریحات کے ساتھ۔۔۔ 33:12) حضورﷺ کی تین بدُعائیں اور انکی وجوہات۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ۔۔۔ 39:09) اللہ تعالیٰ نے بغیر مانگے ہمیں پھر رمضان المبارک عطا کردیا کیا ہم نے گناہ چھوڑے؟۔۔۔ 41:09) نظر کی حفاظت پر اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔۔۔ 42:57) عورتوں کو کیا ضرورت ہے مارکیٹوں کے دھکے کھانے کی؟۔۔۔ | ||