مجلس۲۵ مارچ ۳ ۲۰۲ء عصر:رمضان کا مہینہ صبر کا مہینہ ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:36) رمضان المبارک میں عبادات کا جتنا ثواب ہے تو گناہ کرنے پر پکڑ بھی اتنی زیادہ ہے۔۔۔ 03:37) رمضان المبارک کا مہینہ صبر کا مہینہ ہے اور غم خواری کا مہینہ ہے۔۔۔ 04:16) آپ ﷺ کو اپنی اُمت سے کس قدر محبت ہے کیا ہمیں بھی آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کی فکر ہے؟۔۔۔ 07:33) نظربازی آنکھوں کا زنا ہے لڑکوں اور لڑکیوں کے پیچھے گھومنے والا کیا والدین کی خدمت کرےگا؟۔۔۔ 09:03) سمارٹ فون کی تباہ کاریاں۔۔۔ 09:39) آپ ﷺ کی تین بدُعائیں۔۔۔ 10:36) اللہ معاف کرے آج صحابہ کرام رضوا ن اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کو بُرا بھلا کہنے والوں کو دوست بنایا ہوا ہے۔۔۔ 13:32) آپ ﷺ کی تین بدُعائیں اور حضرت جبرائیل علیہ السلام کا اُن پر امین کہنا۔۔۔ 16:19) سکون کی جگہ دل ہے اور دل میں جب لیلیٰ بسی ہوئی ہوتو سکون کہاں ملےگا۔۔۔ 17:26) جو جس قوم کی نقل کرے گا اس کے ساتھ اس کا معاملہ ہوگا۔۔۔ 19:20) اپنےظاہر کو بھی سنت کے مطابق بنا لیجیئے۔۔۔ 24:50) حرام عشق عذاب ِالہی ہے۔۔۔ 25:38) ٹخنہ چھپانا حرام ہے۔۔۔تین قسم کے لوگوں کو چارقسم کا عذاب۔۔۔ 27:34) رمضان المبارک کی فضیلت :ترمذی شریف کی ایک روایت۔۔۔اس مہینے میں اللہ تعالیٰ کا فضلِ عام ہو رہاہے۔۔۔ | ||