عصر مجلس۲۷       مارچ ۳ ۲۰۲ء     :دین کے سب شعبے برحق ہیں             !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:00) بدنظری حرام ہے اچھی نظر اور بُری نظر کا کیا مطلب ہے؟۔۔۔

03:00) فضائلِ رمضان حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کی کتاب:حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان المبارک کے قریب ارشاد فرمایا کہ رمضان کا مہینہ آگیا ہے جو بڑی برکت والا ہے حق تعالیٰ شانہٗ اس میں تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں اور اپنی رحمت خاصہ نازل فرماتے ہیں، خطاؤں کو معاف فرماتے ہیں، دعا کو قبول کرتے ہیں، تمہارے تنافس کو دیکھتے ہیں اور ملائکہ سے فخر کرتے ہیں، پس اللہ کو اپنی نیکی دکھلاؤ۔ بدنصیب ہے وہ شخص جو اس مہینہ میں بھی اللہ کی رحمت سے محروم رہ جائے۔

04:55) تنافس اس کو کہتے ہیں کہ دوسرے کی حرص میں کام کیا جاوے اور مقابلہ پر دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کام کیا جاوے۔ تفاخر اور تقابل والے آئیں اور یہاں اپنے اپنے جوہر دکھلاویں۔ حق تعالیٰ شانہٗ اپنی رحمت سے قبول فرماویں اور زیادتی کی توفیق عطا فرماویں۔

06:34) دین کے کسی شعبے کی برائی مت کریں۔۔۔

07:54) دین کے سب شعبے برحق ہیں۔۔۔

14:45) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:غیبت سے کیسے بچیں؟۔۔۔

20:49) ہمارا کام ہے عمل کرکہ آگے بڑھنا باقی ہدایت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔کسی کوبھی حقیر نہیں سمجھنا۔۔۔

23:33) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:ایک طالب علم نے فضول گوئی،غیبت وغیرہ کا مرض لکھا اس پر نصیحت اور علاج۔۔۔

28:00) اگر غیبت نہیں چھو ٹ رہی تو اس کی اصلاح کرائیں یا دُور ہیں تو ای میل کریں علاج بھیج دیا جائے گا ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries