عصر مجلس۲۸ مارچ ۳ ۲۰۲ء :فضائل رمضان ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:28) فضائلِ رمضان حضر ت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کی کتاب:حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضو ر ﷺنے ارشادفرمایا: رمضان المبارک کی ہر شب وروز میں اللہ کے یہاں جہنم کے قیدی چھوڑے جاتے ہیں اورہر مسلمان کے لیے ہر دن رات میں ایک دعا ضرور قبول ہوتی ہے ۔ 03:29) جو سچی توبہ کر لیتا ہے پھر وہ گناہوں کی زندگی میں نہیں رہ سکتا۔۔۔ 05:00) جب حیّا نہیں تو پھر کچھ نہیں۔۔۔ 05:52) جو گنا ہ کو گناہ سمجھے گا معافی تو وہ مانگے گا۔۔۔ 06:27) بیویوں کے حقوق۔۔۔ 08:33) کینہ کیا چیز ہے؟۔۔۔ 10:23) شیطان کیوں مردود ہوا؟۔۔۔تکبّر کی وجہ سے اورتکبّر بدگمانی اور حسد کی وجہ سے تھا۔۔۔ 11:02) تکبّر کی برانچیں۔۔۔ 12:27) تکبّر کس کو کہتے ہیں ؟ بطر الحق وغمط الناس۔۔۔ 14:31) حضرت آدم علیہ السلام کی میراث کیا ہے ربنا ظلمنا أنفسنا وإن لم تغفر لنا وترحمنا لنكونن من الخاسرين۔ 16:18) ہر وقت مہنگائی کا رونا رونا۔۔۔خرچے کم کرنا تو ہمارے اختیار میں ہے ۔۔۔کیا ہم نے گنا ہ چھوڑے؟۔۔۔ 17:25) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔۔ 18:55) اِستقامت کا پتہ بازار میں ،ریلوے اسٹیشن پر اور شاپنگ مال میں چلتا ہے۔۔۔ 20:56) تصویر بنانے پر عذاب۔۔۔ 23:03) جو تواضع اختیا رکرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو بلند کرتے ہیں۔۔۔ 24:19) جو اپناحق ہوتے ہوئے چھوڑ دیتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو بلندیا ں عطا کرتے ہیں۔۔۔ 28:43) تزکیہ کیوں فرض ہے؟۔۔۔ 32:20) نظر کی حفاظت کا حکم اللہ تعالیٰ کا ہے۔۔۔ 33:53) إن الله خبير بما يصنعون کی چار تفسیریں۔۔۔ 36:46) جناب مصطفیٰ مکی صاحب نے حضرت مولانا تائب صاحب کے اشعار پڑھے۔۔۔پھولوں کے گرد بُھورا کچھ گنگنا رہاہے۔۔۔ 43:22) خواتین کو نصیحت کہ یہ موبائل دوزخ کی طرف لے جانے والا ہے اور یہ دیکھو کہ تمہاری سہیلی کون ہے؟۔۔۔ | ||