تراویح مجلس۲۸       مارچ ۳ ۲۰۲ء     :دنیا دھوکہ کا گھر تین نشانیاں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:21) اللہ تعالی کو ایک سانس ناراض نہ کریں۔۔

01:34) زمیندار اور کسان کی مثال۔۔۔

02:34) سب کام بنانے والے اللہ تعالی ہیں۔۔

03:48) سب سے زیادہ اللہ کا پیارا بننے والے دو لوگ ہیں ایک کسان اور ایک ڈاکٹر۔۔

05:54) ویسے ہر ایک اللہ والا بن سکتا ہے یہ مثال کے لیے سمجھایا کہ ڈاکٹر تو ہر چیز دیکھ رہا ہے آپریشن کرتے ہیں کہ کیسے اللہ تعالی نے انسان کو بنایا اور کسان بھی دیکھ رہا ہے کہ بیچ بویا اب کیسے فصل تیار ہورہی ہے۔۔

10:24) پیروں سے مانگنا،دوسروں کے آگے جھکنا بہت بڑا گناہے

11:40) ہر شخص اپنے گہرے دوست کے دین پر آٹو میٹک ہوجاتا ہے دیکھ تیرا گہرہ دوست کون ہے۔۔

12:44) قبر کو عبادت گاہ بنانا۔۔ خدا فرما چکا قرآں کے اندر میرے محتاج ہیں پیر و پیمبر وہ کیا ہے جو نہیں ہوتا خدا سے جسے تو مانگتا ہے اولیاء سے

17:54) وراثت نہ دینے کا عذاب کیا ہوگا۔۔

18:47) رشوت لینا دینا کتنا بڑا گناہ ہے ایک واقعہ۔۔

20:41) اسلا م کے لیے سینے کا کھلنا کیا ہے؟تین نشانیاں۔۔

23:42) { اَلتَّجَافِیْ عَنْ دَارِ الْغُرُوْرِ} دنیا سے اس کا دل اُچاٹ ہوجاتا ہے، سب حسین مردہ نظر آتے ہیں، کتنی ہی خوبصورت عورتیں سامنے ہوں سمجھتا ہے کہ سب قبر میں جانے والی ہیں

33:32) نامحرم کو دیکھنا اللہ کا عذاب ہے بیوی اچھی نہیں لگے گی ایک بادشاہ کے بیٹے کا واقعہ جس کو ایک بڑھیا نے جادو کرکے پھسایا ہوا تھا شہزادی جو اس کی بیوی تھی اُس کے پاس نہیں جاتا تھا۔۔۔

41:36) مچھلی کی مثال اور اہم نصیحت۔۔

45:06) اولاد کی تربیت ہر ایک واقعہ۔۔

47:34) نفس کی حرام خواہش پوری نہیں کرنی ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries