فجرمجلس۲۹       مارچ ۳ ۲۰۲ء     :اللہ تعالیٰ کا دین کسی میڈیا کا محتاج نہیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:49) نہیں ہوں کسی کا تو کیوں ہوں کسی کا انہیں کا انہیں کا ہوا جارہا ہوں

01:50) کوئی بھی نصیحت کریں توا س میں اپنی نیت کریں۔۔۔

03:23) بالوں کی سنت کیا ہے؟۔۔۔

07:13) امّرد لڑکے یہ لڑکیوں کے حکم میں ہیں۔۔۔علامہ شامی رحمہ اللہ کا امّرد لڑکوں سے متعلق فتویٰ۔۔۔حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی امّرد لڑکوں سے احتیاط۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کی امّرد لڑکوں سے احتیا ط پر نصیحت۔۔۔

11:00) اخبارات پڑھنا ۔۔۔تو کر بے خبر ساری خبروں سے مجھ کو۔۔۔الٰہی رہوں اک خبردار تیرا

13:42) قیامت کے دن تصویر بنانے والے کو سب سے زیادہ عذاب ہوگا۔۔۔

14:59) میڈیا پر آکر دین پھیلانا ۔۔۔اللہ کا دین کسی میڈیا کا محتاج نہیں ہے۔۔۔

16:07) ویڈیو اور تصویر کشی کا عذاب۔۔۔

19:29) حضرت مولانا عبدالرؤف غزنوی دامت برکاتہم کی تصویر کشی سے متعلق بات۔۔۔

23:00) جب دین کی سمجھ نہیں تو پھر کچھ بھی نہیں۔۔۔

26:10) چَین سکون اور اطمینان اللہ تعالیٰ کی یاد سے ملتا ہے۔۔۔

27:58) ہمیں ذکر میں مزا کیوں نہیں آتا؟اس لیے کہ ہم گناہ نہیں چھوڑتے ،کیا ہمارے گھروں میں شرعی پردہ ہے؟

29:32) صدیق کی پہلی تعریف۔۔۔لایخالف قالہ حالہ۔۔۔

32:39) حضرت مجدد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دووجہ سے لوگ اصلاح نہیں کراتے۔۔۔

34:01) کہتے ہیں کہ مولا دل میں نہیں آتے اور لیلی کو دل میں بسا رکھا ہے۔۔۔

34:20) حضرت بہلول رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

38:03) سکون ،چَین اور اطمینا ن کب ملے گا؟۔۔۔

38:40) حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم سے بات کا تذکرہ اور حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم کی نصیحت کے دُعائے انس کا معمول لازمی رکھیں۔۔۔

39:10) دُعائے انس سے متعلق حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بادشاہ کے سامنے ایک واقعہ۔۔۔

43:36) حفاظت کی دُعاؤں کا معمول رکھیں۔۔۔

46:09) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries