جمعہ بیان۳۱ مارچ ۳ ۲۰۲ء :داڑھی کی شرعی حیثیت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 09:26) بیان کے آغاز میں جناب سید ثروت صاحب نے اشعار پڑھے نعتیہ اشعار تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں پڑھے گئے۔۔ 22:02) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔ 22:44) بیان کرنے والا اور سننے والا دونوں محتاج ہیں اور عمل کی نیت سے آئیں۔۔ 26:31) اصلاح کس چیز کا نام ہے؟ 34:09) جو اللہ تعالی کو خوش کر تا ہے تو اللہ تعالی چھوٹی جگہ سے دین کے بڑے بڑے کام لیتےہیں۔۔ 35:00) ایسا کام مت کریں جس سے دین کی عظمت کو نقصان پہنچے۔۔ 38:15) مالدا ر کے پیچھے پیچھے نہیں بھاگنا ہے چندے کے لیے اس سے دین کی عظمت باقی نہیں رہتی۔۔ 40:22) دین کی سمجھ اصل چیز ہے۔۔ 43:26) چندہ اور ہدیہ کے آداب۔۔ 43:43) بہشتی زیور سے جس کو چار چیزیں نصیب ہوگئی اُسے دنیا اور آخرت کی تمام نعمتیں مل گئیں۔۔ 48:23) جو نیک بن جائیں تو اللہ تعالی خوشی کی پانچ صفات عطا فرماتے ہیں۔۔ 53:01) نافرمانی کی جگہ جانا جائز نہیں ہے 57:18) ابرار بندے وہ ہے جن کی ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔ 57:38) پانچ صفات بیان ہوئی۔۔ 01:08:30) افطار پارٹی اور پردہ نہیں سب نامحرم بھی اندر موجود ہیں۔۔ 01:12:13) دل شکنی یا دین شکنی۔۔ 01:12:26) رمضان شریف میں چار چیزوں کی کثرت ہمارا اس پر عمل ہے کتنی بار اس پر عمل کیا۔۔ 01:13:37) شرعی پردہ نہ کرنا گناہ ہے۔۔ 01:14:29) پردے کے احکام پر این نابینا صحابی کا واقعہ کہ آپ ﷺ نے نابینا صحابی سے بھی ازواج مطہرات کا پردہ کروایا واقعہ۔۔ 01:16:48) تروایح ختم پر چندے کی رقم سے مٹھائی..اس کو بھی فرض واجب سمجھ لیا۔۔ 01:17:24) آج کہتے ہیں لوگ کیا کہیں گے؟۔ 01:21:16) تروایح میں مٹھائی کی تقسیم پر اہم نصیحت۔۔ 01:22:54) تصویر کے معاملے میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے ایک روایت ...تصویر بنانے والوں کو قیامت کے دن عذاب ہوگا۔۔ 01:24:33) قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب فوٹو گرافر کو ہوگا۔۔ 01:25:19) اللہ تعالی کو خوش کرنا فرض ہے اُس پر ہمارا عمل نہیں بس ہر وقت تصویر تصویر جو کہ گناہ کا کام ہے اور منع کرو تو بحث۔۔ 01:27:33) جاندار کی تصویر بنانا سنگین گناہ ہے بڑا سخت عذاب ہوگا۔۔ 01:31:10) ظاہر بھی کیسا ہو بال کیسے ہوں داڑھی کیسی ہو مونچھوں کا کیا حکم ہے۔۔ 01:32:45) ڈاڑھی سے متعلق ایک اہم ملفوظ۔۔ 01:36:24) سائنس دان مخلوق سے مخلوق پر پہنچے اور اللہ تعالی کا عاشق خالق تک پہنچتا ہے۔۔ 01:46:20) ڈاڑھی پر تفصیلی سے آخر میں بیان ہوا۔۔ | ||