عصر مجلس ۲۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء : رسم کا دین سے کوئی تعلق نہیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:41) رمضان المبارک کا مہینہ صبر کا مہینہ ہے اور غم خواری کا مہینہ ہے او ر روزے کا صلہ اللہ تعالی ٰ خود دیں گے۔۔۔ 01:42) رمضا ن کامہینہ صبر کا مہینہ ہے صبر کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔ 03:26) کسی کا انتقال ہوجائےتو رونا منع نہیں ہاں اللہ تعالیٰ سے شکایت کرنا منع ہے۔۔۔ 09:33) ماں باپ کی وجہ سے ہمارا وجود ہے۔۔۔ 10:20) جب کسی کا انتقال ہو جائے تو اس وقت انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھنا چاہیے۔۔۔ 11:21) جانے والا ہمیں یہ سبق سکھا گیا کہ گناہوں کو چھوڑو اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کی فکر کرو۔۔۔ 11:57) رسم کا دین سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔ 13:31) حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے کے انتقال پر آپﷺ کا خط۔۔۔ 16:26) تعزیت کی سنت کیا ہے؟۔۔۔ 19:10) جن کا انتقال ہوگیا ہے ان کے لیے ایصال وثواب کرنا چاہیے۔۔۔ 20:24) انتقا ل والے گھر میں جا کر کھانا کھانا۔۔۔ 21:36) وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَیْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوْ عِ وَ نَقْصٍ مِّنَ الْاَمْوَالِ وَ الْاَنْفُسِ وَ الثَّمَرٰتِؕ-وَ بَشِّرِ الصّٰبِرِیْنَۙ۔اللہ تعالیٰ نے اعلان کر دیا کہ ہم ضرور باضرور آ پ کا امتحان لیں گے۔۔۔ 22:57) آپﷺ کا خط مبارک۔۔۔ 24:15) جب آنکھ کی حفاظت نہیں تو پھر دل کی بھی حفاظت نہیں۔۔۔نامحرموں کودیکھنا حرام ہے۔۔۔اللہ معا ف کرے آج بیٹیوں کو نامحرموں کے حوالے کیا ہوا ہے ۔۔۔ 29:07) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔۔ 30:55) آپﷺ کا خط مبارک۔۔۔ 32:01) حضرت اُمہ سُلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے صبر کا واقعہ۔۔۔ 35:42) یہود ونصاریٰ کی نقل کرنا فیشن اورچُست لباس پہننا۔۔۔ 37:52) حضرت اُمہ سُلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے صبر کا واقعہ۔۔۔ 39:19) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:بچہ جب امانت ہے تو اتنی محبت کیوں دی؟۔۔۔ 40:27) اللہ تعالیٰ جس کو اپنا بنانا چاہتے ہیں اس کو اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں۔۔۔دہلی کی بدکار عورتوں کے جذب کا واقعہ۔۔۔ 46:48) دُعا۔۔۔ | ||