مجلس ۳۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء : شیطان سے بڑا دشمن ہمارا نفس ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:47) حدیث شریف کے روزہ آدمی کے لیے ڈھال ہے جب تک کہ اس کو پھاڑ نہ ڈالے۔۔۔حدیث شریف کی تشریح۔۔۔ 01:48) ٹخنہ چھپانا حرام ہے۔۔۔ 03:36) موبائل کی تباہ کاریاں ۔۔۔نوجوان اور بوڑھے دہریے ہورہے ہیں اسی موبائل کی وجہ سے آپﷺ کی شان میں گستاخی ہورہی ہے۔۔۔ 07:34) اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کے بارے میں فرمایاکہ ورفعنا لك ذكرك۔ 09:58) صلح حدیبیہ کا مختصر ذکر۔۔۔ 10:59) نظر بازی شیطان کا تِیر ہے زہر میں بجایا ہوا۔۔۔ 12:10) ایک زمانہ کسی اللہ والے کے ساتھ بیٹھ جانا کتنی بڑی نعمت ہے۔۔۔ 12:33) نظر کی حفاظت پر اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔۔۔ 13:29) دو چیزوں کی ضمانت پر جنت کی ضمانت ہے(۱) زبان (۲) شرم گاہ۔۔۔ 15:52) قرآن پا ک کو غلط پڑھنا کتنا بڑا گناہ ہے اور معانی کیا سے کیا بن جاتے ہیں۔۔۔ 20:31) صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی شان و مرتبہ۔۔۔ 22:16) سنتوں پر جو عمل کرے گا وہ دجال کے چکر میں نہیں آئے گا۔۔۔ 23:15) حدیث شریف کی تشریح۔۔۔نظر کی حفاظت۔۔۔ 24:04) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایا کہ قلابی تقویٰ نہیں حقیقی تقویٰ اختیا رکرو۔۔۔ 25:54) تقویٰ حاصل کرنا فرض ہے۔۔۔ 27:35) قرآن ِپا ک کو صحیح پڑھنا فرض ہے اس کی فکر کریں۔۔۔ 29:18) دین کی حدود کا لحاظ رکھیں اور اپنے والدین بیوی بچوں اور عزیز واقارب کا خیال رکھیں۔۔۔ 32:24) بیوی کی سفارش اللہ تعالیٰ نے فرمائی اور آپ ﷺ نے فرمائی۔۔۔ 37:24) غصے والے کو اس کی اولا د بھی بدُعائیں دیتی ہے۔۔۔ 42:52) شیطان سے بڑا دشمن ہمارا نفس ہے۔۔۔ 43:37) لوگ کیا کہیں گے اور مخلوق کے لیے کوئی عمل کرنا۔۔۔ 47:49) جائیدادتقسیم کرنے سے متعلق ایک واقعہ۔۔۔ 49:35) یہ موبائل ہمیں جہنم کی طرف لے جانے والا ہے ۔۔۔ | ||