فجر  مجلس ۵۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :اپنے اخلاق کو درست کر لیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:28) ہماری ذات سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے۔۔۔

01:30) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ غوث بننا ہے قطب بننا ہے ابدال بننا ہے تو کہیں اور جائیں اور اگر انسان بننا ہے تو اشرف علی کے پاس آؤ۔۔۔

02:32) ہماری ذات سے کسی چیونٹی کو بھی تکلیف نہ ہو۔۔۔

05:30) بُرے اخلاق کی وجہ سے لوگ دور ہو جاتے ہیں قریب نہیں آتے۔۔۔

06:52) اکڑ انسان کو برباد کردیتی ہے۔۔۔

07:50) اللہ تعالیٰ تواضع کرنے والے کو پسند کرتے ہیں۔۔۔

09:38) حضر ت بابا بایزید بسطامی رحمہ اللہ کا صبر سے متعلق واقعہ۔۔۔

10:49) برائی کابدلہ بھلائی سے دینا نصیبے والوں کاکام ہے۔۔۔فتح مکہ کےموقعے پر کیا ہوا تھا۔۔۔قال لا تثريب عليكم اليوم ۔۔۔

13:14) اللہ کے پیاروں کی نشانیا ں کیا ہیں؟۔۔۔ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ عَلَى الْكَافِرِينَ يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلاَ يَخَافُونَ لَوْمَةَ لآئِمٍ۔۔۔الایہ۔

14:52) اپنے اخلاق کو درست کر لیں۔۔۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم سب میں مجھے سب سے زیادہ محبوب اور قیامت کے دن میرے سب سے قریب وہ لوگ ہوں گے جن کے اخلاق زیادہ اچھے ہونگے۔

17:55) عاجزی انکساری اللہ تعالیٰ کو پسند ہے۔۔۔

21:17) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے اِرشاد فرمایاکہ سلوک کا حاصل یہ ہے کہ اخلاق ِرذیلہ جاتے رہیں اور اخلاق ِحمیدہ پیدا ہوجائیں۔غفلت من اﷲ جاتی رہے اور توجہ الی اﷲ پیدا ہوجائے۔

23:10) اِرشاد فرمایا کہ اخلاق کی حقیقت یہ ہے کہ ہم سے کسی کو کسی قسم کی ایذا اور تکلیف، ظاہری یا باطنی،سامنے یا پیٹھ پیچھے نہ پہنچے۔(کمالاتِ اشرفیہ:ص۹۳،ملفوظ نمبر۴۴۰) اور فرمایا کہ اگر تقویٰ کے کسی درجہ پر عمل سے کسی کی دل شکنی ہوتی ہو تو فتویٰ پر عمل کرنا چاہیے، ایسے موقع پر تقویٰ کی حفاظت جائز نہیں مثلًا اگر ہدیہ قبول کرنے میں اپنی ذلت ہو اور بھائی کی عزت ہو تو بھائی کی عزت کو اپنی عزت پر ترجیح دو۔

26:20) حضرت والا رحمہ اللہ کا ایک موقعے پر ھدیہ قبول نہ کرنا۔۔۔

27:32) حضر ت والا رحمہ اللہ کے احسانات کتنے ہیں حضرت والا نے مجھے اللہ تعالیٰ کا راستہ دکھا دیا۔۔۔

33:22) حضرت میر صاحب رحمہ اللہ نے کس قدر حضرت والا رحمہ اللہ کی خدمت کی۔۔۔

34:23) شیخ کی ڈانٹ ۔۔۔

35:40) جہاں اللہ والوں کے تذکرے ہوتے ہیں وہاں اللہ تعالیٰ کی رحمت برستی ہے۔۔۔

36:44) مٹ کر رہنا چاہیے ۔۔۔

44:33) والدین کے غصے کو اپنے لیے دُعا سمجھیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries