عصر   مجلس ۶۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :اپنے گھر کے ماحول کو کیسے بدلنا ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:28) حضرت مفتی عبدالرؤف سکھروی صاحب دامت برکاتہم کی کتاب ماہِ رمضان کے فضائل:حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی رمضان المبارک کی پہلی رات سے متعلق حدیث شریف۔۔۔ ہر سجدے کے بدلے میں پندرہ سو (١٥٠٠) نیکیاں ، اور الله تعالیٰ جنت میں سرخ یاقوت سے عالیشان مکان اس کے لئے بناتے ہیں۔۔۔

03:30) وسوسوں کا علاج۔۔۔

09:22) نئے مسلمان عبدالرحمن کا واقعہ ۔۔۔

14:03) اللہ یجتبی الیہ من یشاء۔۔اللہ تعالیٰ جسے چاہتے ہیں جذب فرماتے ہیں۔۔۔

14:52) حضرت جگر مراد آبادی رحمہ اللہ کے جذب کا واقعہ۔۔۔چار باتوں کی دعا(ا)شراب چھوڑ دوں(۲) داڑھی رکھ لوں (۳)حج کر آؤںاور(۴)میراخاتمہ ایمان پر ہو جائے۔چلو دیکھ آئیں تماشا جگر کا۔۔۔سنا ہے وہ کافر بھی مسلماں ہوگا۔۔۔

22:44) توبہ کے جملے گناہوں کے پہاڑ کے پہاڑ کو اُڑا دیتےہے۔۔۔

24:17) اپنے گھر کے ماحول کو کیسےبدلنا ہے؟۔۔۔

24:46) جس نے اللہ والا بننے کا اِرادہ کر لیا تواللہ تعالیٰ اس کے لیے راستے کھول دیتے ہیں۔۔۔

25:53) یہ کہنا کہ سب غلط ہیں۔۔۔

26:54) اگر بوڑھے ہوگئے ہیں تو کیا ہوا بس اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لیں اس کے علاوہ اورکون سادر ہے ہمارےپاس۔۔۔

29:02) ایک اکیس سال کےنوجوان کا انتقال ہوگیا ۔۔۔انا لله و انا الیه راجعون ۔۔نہ جانے بلا لے پیا کس گھڑی۔۔۔توں رہ جائے تکتی کھڑی کی کھڑی۔۔۔

30:37) اپنی اصلاح کی فکر رکھیں اور رابط مضبوط رکھیں۔۔۔ہر ایک کے لیے دُعا کرنی چاہیے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries