عصر  مجلس ۷۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :اپنی خواہشات کو توڑ دو لیکن اللہ  کے حکم کو مت توڑو !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:43) فضائلِ رمضان:حدیث شریف کہ روزہ آدمی کے لیے ڈھا ل ہے جب تک اس کو پھاڑ نہ ڈالے۔۔۔تشریح کہ روزہ کب ڈھال ہے۔۔۔آنکھ کی حفاظت اور زبا ن کی حفاظت۔۔۔

01:44) حدیث پاک کہ جو آدمی روزہ رکھ کر بھی گنا ہ نہ چھوڑے توا للہ تعالیٰ کو اس کے بھوکا اور پیاسہ رہنے کی ضرورت نہیں۔۔۔

02:33) رمضان شریف میں نیک بننا آسان ہے۔۔۔

03:41) توبہ کا صحیح مطلب کیا ہے؟۔۔۔توبہ کی چار شرائط ہیں۔۔۔

06:25) بدنظری انسان کو اللہ تعالیٰ سے دور کردیتی ہے۔۔۔

07:46) آپﷺ کی چار بدُعائیں ۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔

09:46) جس نے اپنی اصلا ح کرائی وہ کامیاب ہوا۔۔۔

10:12) موبائل کی تباہ کاریاں۔۔۔کتنے ایسے گناہ ہیں کہ جو ناممکن تھے لیکن اس موبائل نے اُنہیں ممکن بنا دیا۔۔۔

12:02) حدیث شریف کا مفہوم کہ بے حیائی کی وجہ سےایسی ایسی بیماریاں آئیں گی جو تمہارے پچھلوں نے بھی نہیں سنی ہوں گی۔۔۔

13:39) غیبت کا گناہ زنا سے زیادہ اشد ہے۔۔۔وجہ کیا ہے ؟۔۔۔

15:25) بدگمانی پہاڑ کو زرّہ دیکھاتی ہے اور خوش گمانی ذرّے کو پہاڑ دیکھاتی ہے۔۔۔

16:19) اللہ تعالیٰ کے راستے کے مجاہدے۔۔۔

21:07) گناہ کو تو گناہ سمجھیں۔۔۔شرعی پردے کی فکر نہیں اور نوافل پر نوافل پڑھے جارہے ہیں۔۔۔

21:47) سات قسم کے لوگ جن کو عرش کا سایہ ملے گا۔۔۔ (۱) امام عادل ۔۔۔ہر شخص امام عادل بن سکتا ہے ۔۔۔

23:33) اپنی خواہشات کو توڑ دو لیکن اللہ تعالیٰ کے حکم کو مت توڑو ۔۔۔قل للمؤمنين يغضوا من أبصارهم ويحفظوا فروجهم نظر کی حفاظت کا حکم بھی تو اللہ تعالیٰ کا ہے۔۔۔

26:21) اللہ تعالیٰ جس کی ہدایت کا فیصلہ فرماتے ہیں اس کا سینہ اسلام کے لیے کھو ل دیتے ہیں۔۔۔

28:44) زبان کا بیسواں گناہ :علماء اور مفتیانِ کرام سے فضول سوالا ت کر کہ اُن کا وقت برباد کرنا ہے۔۔۔

30:06) یہ کہنا کہ پردے کی ضرورت نہیں۔۔۔آپﷺ نے اپنی ازواجِ مطھرات رضی اﷲ تعالی عنہما کوحضرت عبداللہ ابن ام مکتوم رضی اللہ تعالی عنہ نابینا صحابی سے کیوں پردہ کروایا؟۔۔۔

34:11) یہ کہنا کہ پردہ دل کا ہوتا ہے۔۔۔

36:32) اللہ تعالیٰ کی نشانیاں خود ہماری ذات کے اندر موجود ہیں۔۔۔

37:27) دُعائیہ پرچیاں۔۔۔

42:34) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries