تراویح مجلس ۷۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :قلب سلیم کے پانچ راستے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

ظاہری اور باطنی دونوں گناہوں کو چھوڑنے کا حکم ہے۔۔

00:03:20 سنت پر عمل کی اہمیت! سنت پر عمل کرنے سے چار انعامات ملتے ہیں ( ۱) لوگوں کے دل میں محبت پیدا ہوتی ہے (۲) برے لوگوں کے دل میں ہیبت (۳) دین میں پختگی (۴) رزق میں برکت ...

00:05:54 سنتوں کی بارش کردیإ گناہوں کا کیچڑ صاف ہوجائے گا۔۔

00:06:09 ناامیدی کے راستے میں ہم نہیں چلیں امید کے راستے پر کیوں نہیں چلتے۔۔

00:09:25 مال و اولاد تیری قبر میں جانے کو نہیں تجھ کو دوزخ کی مصیبت سے چھڑانے کو نہیں جز عمل گور میں کوئی بھی ترا یار نہیں کیا قیامت ہے کہ تو اس سے خبردار نہیں

00:17:46 ربنا آتنا في الدنيا حسنة۔۔۔دُنیا کے حسنہ۔۔۔ نیک بیوی،نیک اولاد،رزقِ حلال،طیب مال ۔۔۔

..00:18:38 . قلب سلیم کے پانچ راستے (۱)الذی ینفق مالہ فی سبیل البر جو اللہ کے راستے میں مال خرچ کرتا ہے۔

00:19:28 ۲)الذی یرشد بنیہ الی الحق جو اپنی اولاد کو بھی نیک بنائے۔ ..

00:27:06 ہمارے تین گناہ..

00:30:39 غلط جملوں کی اصلاح کہ آج کہتے ہیں کہ اوپر اللہ اور نیچے آپ ہیں نعوذ باللہ ۔۔

00:32:35 آج کہتے ہیں کہ حافظ بنے گا تو کھائے گا کہاں سے۔۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے خلافت کے دور میں تین ایرانی شہزادیاں قید ہوکر آئیں واقعہ پھر ایک کی شادی ہوئی تو ایک بچہ پیدا ہوا تو بڑے ہوکر حضرت سالم رحمہ اللہ بنیں۔۔کتنے بڑی عالم بیں واقعہ۔۔

00:36:45 اولاد میں جو ذہین ہوں ان کو دین کے لیے دینا چاہیے! حضرت والا رحمہ اللہ کی دعا اپنے بیٹے مولانا مظہر صاحب کےلیے!

00:49:57 حضرت مولانا شاہ وصی اللہ صاحب کے پاس ایک صاحب آئے اور کہا کہ بیرون ملک اپنی بیٹی کو نوکری کےلیے بھیجا اور وہاں کے حالات کیسے ہیں آپ دعا کریں کہ محفوظ رہے! حضرت نے زبردست ڈانٹ پلائی کہ بچی کو خود دھکا دیا اور اب دعا کے لیے آئے ہو!

00:51:12 ایک یتیم بچے(حضرت بایزید بسطامی رحمہ اللہ ) کا درد بھرا واقعہ جن کو والدہ نے مدرسے میں پڑھنے کے لیے بھیجا تھا۔۔۔دین کےلیے ماں کی قربانی!

00:48:00 آج بھی صدیقین کے آخری سرحد کا دروازہ کھلا ہوا ہے ۔۔

00:54:21 جلد حافظ قرآن بننے کا نسخہ ! روزانہ ایک آیت یاد کریں! اس دوران اگر موت آگئی تو قبر میں ایک فرشتہ قرآن یاد کروائے گا اور جب قبر سے اٹھیں گے تو حافظ قرآن ہوں گے!

00:55:58 توہمات کرنا اور عامل بابا کے کرتوت! جعلی عملیات کا رَد!۔۔

00:58:14

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries