فجر مجلس ۸۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء :ہر گناہ پر چار گواہ بنتے ہیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:13) وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ۔۔۔وقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی 03:15) دُبئی کے ایک نوجوان کا واقعہ۔۔۔جونوجوان اپنی جوانی اللہ تعالیٰ پر فدا کرے گا وہ عرش کا سایہ پائے گا۔۔۔ 04:24) جوانی اللہ تعالیٰ پر فداکرنے کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔ 07:25) اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی پہچان کے لیے پیدا کیا ہے۔۔۔ 08:48) جب ہم گنا ہ کرتے ہیں تو اس پر چار گواہ بنتے ہیں۔۔۔(۱)یَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَھَا (سورۃ الزلزال : آیۃ ۴)قیامت کے دن زمین اپنی خبریں بیان کرے گی۔ 16:25) (۲)کراماً کاتبین یعلمون ما تفعلون ۔ (سورۃ الانفطار: آیات ۱۱، ۱۲) 18:21) (۳)واذا الصحف نشرت ۔ (سورۃ التکویر: آیۃ ۱۰) 18:43) (۴)الیوم نختم علی افواھھم وتکلمنا ایدیھم وتشہد ارجلھم بما کانوا یکسبون۔۔جن اعضاء سے گنا ہ ہوئے ہیں وہ اعضاء بھی قیامت کے دن گواہی دیں گے۔ 20:08) کتنے بھی گناہ ہو جائیں مایوس نہیں ہونا بس اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے رہنا ہے۔۔۔ 23:00) اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے گناہ یاد کرنے کےلیے پیدا نہیں کیا ۔۔۔ 23:39) توبہ کی چار شرائط۔۔۔ 28:16) اللہ تعالیٰ فرمارہے ہیں اِسْتَغْفِرُوا رَبَّکُمْ اپنے پالانے والے سے معافی مانگو۔۔۔پالنے والے کو اپنی پلی ہوئی چیز سے محبت ہو جاتی ہے۔۔۔ 31:05) ریّا اور شرکِ خفی کیا ہے؟۔۔۔ 35:00) اپنی اولا د پر محنت کرنی ہے اور پیار ومحبت سے اُنہیں سمجھانا ہے۔۔۔ 37:29) توبہ کرنے پر انعامات۔۔۔ 41:01) حدیث قدسی۔۔۔لَاَ نِیْنُ الْمُذْنِبِیْنَ اَحَبُّ اِلَیَّ مِنْ زَجَلِ الْمُسَبِّحِیْنَ۔۔۔گنہگاروں کی آہ و زاری مجھے تسبیح پڑھنے والوں کی بلند آوازوں سے زیادہ محبوب ہے 47:09) اِبْکُوْ فَاِنْ لَّمْ تَبْکُوْا فَتَبَاکَوْا۔۔۔اگر رونا نہ آئے تو رونے کی شکل ہی بنا لو۔۔۔ 48:53) دُعا۔۔۔ | ||