تراویح مجلس ۸۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :توبہ کا کیمیکل !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

06:19) ہر سمعنا قبول نہیں سمعنا وہ قبول ہے جس کے بعد اطعنا ہو۔۔

06:41) چمن کے سفر کا تذکرہ۔۔

10:20) قومیت صوبائیت پر لڑنا سوء خاتمہ کا خطرہ ہے۔۔

10:55) کوئی زبان سیکھنا منع نہیں بلکہ انگریز بننا منع ہے۔۔

13:12) . نہ دیکھو کسی کی وائف(Wife)ورنہ کھانی پڑے گی ویلیم فائیو (Valium 5)اور خراب ہوجائے گی تمہاری لائف(Life) اور چبھتا رہے گا اور گھستا رہے گا تمہارے جگر میں اس کا نائف(Knife)، اس لئے تقوی سے رہو

14:01) یسے احمقانہ اقدام اور حرکت مت کرو، تم ہماری نافرمانی میں کہیں چین نہیں پاوگے، تمہاری نیند اڑجائے گی . کہاں جاتے ہو دوستو! اللہ پر مر کر دیکھو۔.

17:05) فرعون نے اپنی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنھا کو اتنی تکلیفیں دیں ایمان لانے کے بعد۔۔ حضرت آسیہ کے لیے ایک عظیم الشان نعمت تحقیق کہ وارد ہے کہ حضرت آسیہ زوجۂ فرعون جنت میں ہمارے نبی پاک صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی بیوی ہوں گی۔ رعون کا اپنی اہلیہ حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا سے اپنے اسلام کے لیے مشورہ کرنا فرعون گھرگیا اور اپنی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہاسے یہ ماجرا بیان کیا انھوں نے کہا ارے اس وعدہ پرجان قربان کردے کھیتی تیار ہے اور نہایت مفید ہے اب تک جو وقت گذرا ہے سب بے سود گذرایہ کہااور زار زار رونے لگیں اور ان کو ایک جوش آگیا اور کہا تجھے مبارک ہو، اے گنجے! آفتاب تیرا تاج ہوگیا۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے تیری برائیوں کی پردہ پوشی کی اور تجھے دولتِ باطنی دینا چاہتے ہیں، گنجے کاعیب تومعمولی ٹوپی چھپاسکتی ہے مگر تیرے عیوب کو توحق تعالیٰ کی رحمت کاتاج چھپاناچاہتاہے۔ میرا مشورہ تویہ ہے کہ اے فرعون! تومشورہ نہ کر۔ تجھے تواسی مجلس میں فورًا اس دعوت کو خوشی خوشی قبول کرلینا چاہیے تھا۔

20:55) ضرت تھانوی رحمہ اللہ کےملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ جو لوگ خوارق پر گرویدہ ہیں وہی دجال کے ساتھ زیا دہ ہوں گے۔۔۔ غیب کی خبریں بتارہا ہے اور میز کو اوپر اٹھادیا بس اسی میں لگے ہیں

23:18) ضرت بایزید بسطامی رحمہ اللہ کے اعلیٰ اخلاق کا معاملہ کہ ان کے اوپر ایک بدکار عورت نے کچرہ پھینک دیا۔۔۔ الحمدللہ پڑھا اور پھر اناللہ ۔۔الخ پڑھا!میرے اعمال ایسے ہیں کہ مجھ پر آگ برس جائے تو خاک برس جائے تو کیا میں شکر نہ ادا کروں۔۔۔آج ہمارا کیا حال ہے بھائی سے بات چیت بند ہے،مرد ۔۔۔وہ ہے جو اپنا حق چھوڑ دے!اور دوسروں کا حق ادا کرے۔

28:00) رمضان میں چار کام زیادہ کرنے ہیں۔

28:53) ۔فرمایا کہ یہ دعا ہمیشہ مانگنی چاہیے کہ اللھم انی اسئلک رضاک والجنہ ۔

34:51) ضرت تھانوی رحمہ اللہ کےملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ جو لوگ خوارق پر گرویدہ ہیں وہی دجال کے ساتھ زیا دہ ہوں گے۔۔۔ غیب کی خبریں بتارہا ہے اور میز کو اوپر اٹھادیا بس اسی میں لگے ہیں اور ایسے پیروں کے پاس عورتیں ہی زیادہ جاتی ہیں ہر وقت کا جادو سفید جاد اور لوگ اسی پر گرویدہ ہوجاتے ہیں اب تو اہل حق بھی زیادہ اس میں مبتلا ہورہے ہیں شرعی پردہ نہیں بارہ بارہ سال کی بچیاں جارہی ہیں

35:50) انٹر نیٹ کا مطلب کیا ہے۔۔World Wide Web...کیا مطلب ورلڈ وائڈ ویب یعنی مکھڑی کا جالہ جتنے اس کے اند گھستے جاو کم ہے۔۔

39:36) توبہ کا کیمیکل۔۔

41:59) من عشق وکتم الخہ جس شخص نے عشق کیا ، پاکدامن رہا، اسے چھپائے رکھا اور مرگیا تو وہ شہادت کی موت مرا۔

52:02) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے جذب کا واقعہ۔۔

52:59) سب سے آخر میں جو مسلمان دوزخ سے نکلے گا اللہ کی معافی اور رحمت پر ایک حدیث پاک کا واقعہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries