عصر مجلس ۹۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء :امید اور خوف کے درمیان میں رہنا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:44) دل کی توبہ کیا ہے؟۔۔۔ 01:44) گناہ کی چاشنی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔۔۔ 02:49) میں کب اورکس طرح گھر سے باہر نکل سکتی ہوں۔۔۔حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی کتاب کا تذکرہ۔۔۔ 04:30) جب سردی میں ایک کپ چائے کا اثر ہوسکتا ہے تو پھر حرام غذا کا اثر کیوں نہیں ہوسکتا۔۔۔ 05:58) اُمید اور خوف کے بیچ میں رہنا ہے۔۔۔ 06:42) حضرت والا رحمہ اللہ سے جوڑنے کا واقعہ۔۔۔ 10:43) وسوسوں کاعلاج۔۔۔ 13:33) ایک نظر خراب کرنے سے کیا ہوتا ہے۔۔۔برصیصا کا واقعہ۔۔۔ 31:00) شیطان عالم بھی تھا عارف بھی تھا اور عابد بھی تھا لیکن عاشق نہیں تھا اس وجہ سے ہلاک ہوگیا۔۔۔ 32:05) حضر ت آدم علیہ السلام چالیس سال تک روتے رہے۔۔۔ربنا ظلمنا أنفسنا وإن لم تغفر لنا وترحمنا لنكونن من الخاسرين۔ 33:41) جب بھی کوئی بڑا (جیسے اُستاد یا شیخ )کسی بات پر پکڑ کرے تو اس وقت اگر مگر مت کریں فوراً اپنی غلطی کا اعتراف کریں اور معافی مانگ لیں۔۔۔ 34:46) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات : اِرشاد فرمایاکہ بچوں کو علم ِ دین سے غافل نہیں رکھنا چاہیے۔۔۔ | ||