فجر مجلس ۱۰۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :بدنظری کے نقصانات   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:20) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ہر سمعنا قبول نہیں سمعنا وہ قبول ہے جس کے بعد اطعنا ہو۔۔۔

02:20) اللہ تعالیٰ کی رحمت اللہ تعالیٰ کے غضب پر غالب ہے۔۔۔ عرش اعظم کے سامنے لکھا ہوا ہے۔ ’’سبقت رحمتی علی غضبی۔‘‘ میری رحمت اور میرے غصہ میں جو دوڑ ہوئی تو میری رحمت آگے بڑھ گئی۔

04:31) حرام عشق عذابِ الہی ہے۔۔۔

07:33) شہوت کی آگ کیسے بجھے گی؟۔۔۔نارِ شہوت چہ کشد؟ نورِ خدا۔۔۔شہوت کی آگ نورِ خدا ہی سے بجھتی ہے۔۔۔

11:31) نظر کی حفاظت کتنی ضروری ہے ۔۔۔کن کن سے نظر کی حفاظت ہے۔۔۔

13:05) قومِ لوط والا عمل کرنا۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ایسا عمل کرنے والے شخص کو میں نے خود گٹر کا پانی پیتے ہوئے دیکھا ہے۔۔۔

17:19) حرام عشق کا علاج۔۔۔

20:46) اللہ تعالیٰ جسے ایک مرتبہ اپنا دوست بناتے ہیں پھر اُ س سے اپنی دوستی واپس نہیں لیتے۔۔۔

25:47) کرکٹ میچ دیکھنا۔۔۔اس سےمتعلق فتویٰ دیکھنا چاہیے کہ کیا حکم ہے۔۔۔

26:37) بدنظری کے نقصانات۔۔۔نمبر۱: نیند مشکل سے آتی ہوگی یا دیر سے آتی ہوگی۔ نمبر ۲: جو کچھ یاد کرتے ہو سب بھول جاتاہوگا۔ نمبر۳: رات کو سوتے وقت پنڈلیاں اینٹھتی ہوں گی اور دل چاہتا ہوگا کہ کوئی پَیردبادے۔ نمبر ۴: کمر میں بھی ہلکا ہلکا دردہوسکتا ہے۔ نمبر ۵: بار بار پیشاب کا تقاضا ہوگا۔ نمبر ۶: جب دیر تک بیٹھ کر کھڑے ہو گے تو آنکھوں کے سامنے اندھیرا آسکتا ہے۔ نمبر ۷: چکر کی وجہ سے سر بھی گھوم سکتا ہے۔ نمبر۸:دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے، جب بلی کودتی ہے تو ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے شیر کود گیاہو

37:53) حرام عشق کا علاج۔۔۔

42:47) صلہ عشق مجازی کا یہ کیسا ہے ارے توبہ ۔۔۔کہ عاشق روتے رہتے ہیں صنم خود سوتا رہتا ہے۔۔۔یہ کون سی عاشقی ہے کہ یہ اس کی یاد میں رو رہا ہے اور وہ بے خبر سو رہا ہے۔ کیا ذلت ہے۔۔۔

43:44) میر نے اس بت کا جب پیچھا کیا۔۔۔کرب و غم نے میر کا پیچھا کیا۔۔۔اپنے پیچھے کا جو غم دیکھے ہے میر۔۔۔اس کے پیچھے کا نہ پھر پیچھا کیا

46:14) گناہوں کے تقاضے بُرے نہیں ہیں ان کو جب دبائیں گے تو مولا ملے گا۔۔۔

48:36) نفس شیطان سے بھی زیادہ ہمارابڑا دشمن ہے۔۔۔پانچ قسم کے نفس۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries