تراویح مجلس ۱۰۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :اہل اللہ سے شدید تعلق و محبت اور اس کی مثال !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

08:04) سب کے اندر اللہ والا بننے کی صلاحیت ہے۔۔

10:41) مراد نبوت اور دعاء نبوت صحت ہے۔۔ صحت کی بھی فکر کرنی ہے حدیث پاک میں صحت کو مقدم رکھا ہے۔۔

13:15) بری صحبت کا اثر پڑتا ہے۔۔

18:17) آج زیادہ تر گناہ ہوتے ہیں کہ لوگ کی اکہیں گے؟

22:50) یتیم اور بیوہ کی اگر خدمت کرنی ہے تو کس طرح کریں۔۔

27:58) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کیا حال ہے اُس قوم کا کہ جو زنا کرکے آتی ہے۔۔

30:32) حضرت امام محمد رحمہ اللہ کتنے حسین تھے اور شادی کیسی عورت سے کی کہ بالکل الٹ ..حضرت امام صاحب کا جواب اپنے شاگرد کو

31:38) حکم شریعت کہ اس زمانے میں ایک ہی شادی پر اکتفاء کرو اس زمانے میں برابری تقریبا ناممکن ہے ۔ پہلی بیوی کے حقوق ادا نہ کرنا ظلم کرنا اور دوسری تیسری شادی کرنا یہ سب بدنظری کا فساد ہے پہلی بیوی کا حقوق اد ا نہیں کرسکتے اور چلے ہیں دوسری شادی کرنا۔۔

37:31) اہل اللہ کی صحبت کا ادنی فائدہ یہ ہے کہ ان سے تعلق رکھنے والا گناہ پر قائم نہیں رہتا، توفیق توبہ ہوجاتی ہے اور شقاوت سعادت سے تبدیل ہوجاتی ہے

39:50) جہاں دین کے نام پر جمع ہوں فرشتے گھیرلیتے ہیں، رحمت ڈھانپ لیتی ہے

47:02) صدقہ دینے کا کتنا ثواب ہے اور خاندان والوں میں جو سفید پوش ہوں اُن کو ہدیہ کے ذریعے مدد کرنے کا بہت ثواب ہے آج صدقہ جاریہ کی فکر نہیں دین پر خرچہ کرنے کی فکر نہیں۔ اللہ تعالی کے پاس اخلاص جاتا ہے اس لیے پانچ روپے ہوں لیکن صدقہ میں حصہ لینا چاہیے شرمانہ نہیں چاہیے۔

52:38) انٹرنیٹ اور واٹس ایپ پر گروپ بنانے کی خرابیاں ،وہاں رات دن لگے ہوئے ہیں، اور اکابر کی شان میں بے ادبی کررہے

59:59) شقاوت سعادت سے تبدیل ہوجاتی ہے اللہ والوں کے ساتھ کتنا ساتھ رہنا ہے ؟ اللہ والوں کے ساتھ رہ پڑو اور اتنا ساتھ رہو کہ دنیا بھی سمجھے کہ یہ فلاں کے ساتھی ہیں۔ نانچہ حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ جارہے تھے کہ ایک تابعی نے پوچھا:’’ یہ کون ہیں؟‘‘ لوگوں نے کہا ’’ہٰذَا صَاحِبُ رَسُوْلِ اللّٰہ ا‘‘ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی ہیں۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries