عصر مجلس ۱۳۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :دین کس طرح پھیلانا ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:53) اعتکاف کے فضائل:حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت فرماتی ہیں کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتاتھا تو حضور اَقدس ۖ اپنے تہبند کو مضبوط باندھ لیتے تھے اور رات بھر عبادت کرتے تھے اور اپنے گھر والوں کو (بھی عبادت کے لئے) جگاتے تھے۔

01:54) سب سے بڑی نعمت دین کی سمجھ ہے۔۔۔

04:15) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دووجہ سے لوگ اصلاح نہیں کراتےایک یہ کہ شیخ ہمیں حقیر سمجھے گا اور دوسرا یہ کہ لوگوں کے سامنے میرے عیب ظاہر کر دے گا۔۔۔

07:56) روزے دار کا سو ئے رہنا عبادت ہے اور خاموش رہنا تسبیح ہے۔۔۔

09:10) رمضان المبارک کے جو ایّام باقی رہ گئے ہیں ان کی قدر کرلیں پتا ہی نہیں چلے گا کہ یہ بھی گزر جائیں گے۔۔۔

09:42) ایمان پر خاتمے کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔

11:28) ایمان پر خاتمہ کے سات انمول نسخے (۱)رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ،(۲)مسواک کرنا(۳)موجودہ ایمان پر شکر۔۔۔

13:39) مسواک کے فضائل۔۔۔

14:11) ایمان پر خاتمہ کے سات انمول نسخے (۴)اللہ کے راستہ میں خرچ کرنا(۵)اذان کے بعد کی دعا پڑھنا(۶)نگاہ کی حفاظت۔۔۔

25:02) اللہ تعالیٰ کے عاشق مخلوق کے طعنوں کی پروا نہیں کرتے۔۔۔

28:04) نفس شیطان سے بھی بڑادشمن ہے۔۔۔نفس بار بار گناہ کا تقاضہ ڈالتا ہے۔۔۔

30:34) سمارٹ فون ناشکری کا آلہ بھی ہے۔۔۔

31:17) نفسِ امّارہ کیا ہے؟۔۔۔

33:13) نظر کی حفاظت پر کتنا ثواب ہے اس کو گِن بھی نہیں سکتے۔۔۔

36:06) آنکھ کی حفاظت اور زبا ن کی حفاظت۔۔۔کتنا بھی بیان کریں لیکن ان پر بیان پورا نہیں ہوسکتا۔۔۔

37:04) الوداع الوداع اے رمضان۔۔۔

38:46) شریعت وسنت کی اتباع والے شیخ کا شکر ادا نہیں کرسکتے۔۔۔

39:39) قرآنِ پاک کو صحیح پڑھنا سیکھیں اللہ تعالیٰ نے اچھا موقع دیا ہوا ہے۔۔۔

40:44) ماضی کو بھول جائیں حال کو درست کر لیں اور مستقبل کو اللہ تعالیٰ کے حوالے کریں۔۔۔

42:22) دین کس طرح پھیلانا ہے اور اخلاق کیسے رکھنےہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries