تراویح مجلس ۱۴۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :اعتکاف اور شب قدر کی اہمیت اور فضیلت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:45) اللہ تعالی کے فضل سے عقل ملتی ہے۔۔

07:35) اللہ تعالی کی ذات سب سے بڑھ کر ہے۔۔

11:03) دینا کے حسنہ۔۔

11:10) آخرت کا حسنہ ایک ہے۔۔۔آسان حساب۔۔۔

11:19) آسان حساب کیا ہے؟

18:04) بدعا لے کر رشوت لیتے ہیں ایسا ظلم کرتے ہیں۔۔

20:08) ہر دیپارٹمنٹ میں برے لوگ بھی ہوتے ہیں اور اچھے بھی ہوتے ہیں سب برے نہیں ہوتے۔۔

20:58) مچھلی کی مثال اور اہم نصیحت۔

29:01) سینے کا اسلام کے لیے کھلنا کیا ہے؟

30:57) .آج میڈیا میں گھسے ہوئے ہیں شوگر کوٹیٹ دین پیش کیا جارہا ہے

32:58) ہابیل اور قابیل..قابیل نے قتل کیا تھا حسد کی وجہ سے۔۔

33:40) حضرت نوح علیہ السلام ساڑے نوسو سال عمر پائی کتنا امت نے ستایا لیکن دین کی دعوت دیتے رہے۔

35:09) کتنی قوموں پر اللہ کا عذاب آیا سب سنا اور لکھا ہوا بھی ہے لیکن پھر بھی ہم ایسا کام کیوں کررہےہ یں زنا کیوں کررہے ہیں کیوں نہیں ڈرتے عذاب کا سنکر بھی کیوں؟اکڑ کی وجہ سے کہ ہمیں کیا ہونا ہے یہ تو پہلے ہوا تھا۔۔

37:27) اعتکاف والوں کے لیے کچھ نصیحت۔۔حضرت شیخ الحدیث صاحب رحمہ اللہ کا مضمون حضرت شیخ نے پڑھ کر سنایا۔۔

39:27) اعتکاف کا مقصد اور اس کی روح پاک ذات کی طرف پوری طرح مشغول ہوجائیں۔۔

42:38) لیلۃ القدر کی فضیلت کے بارے میں نصیحت۔۔۔

45:37) ایک ابا کا بیٹے کو مارنا کہ میں سو میں سے سو نمبر لیتا تھا۔۔لطیفہ

46:18) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا شب قدر سے متعلق ملفوظات۔۔

50:45) شب قدر میں نیند نہ آنے کی ترکیب یہ ہے کہ متفرق عبادت کی جائے کبھی نوافل پڑھ لیے کبھی تلاوت کرلی کبھی دعا مانگ لی الخہ۔۔۔

59:11) بریکنگ نیوز اور نیوز چینل دیکھنے پر نصیحت۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries