تراویح  مجلس ۱۵۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :خوشی کیسے منانی چاہیے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:22) نہ جانے بلا لے پیا کس گھڑی۔۔۔توں رہ جائے تکتی کھڑی کی کھڑی۔

02:29) شیطان مردود ہوا ہے تکبّر کی وجہ سے۔۔

05:38) شارجہ ٹی وی

06:43) دین پھیلائیں اچھےا خلاق سے

10:40) بہت بڑے ایکٹر کا جذب۔ تنہائی میں مل کر بہت رو رہا تھا۔

12:44) اٹھاون برس پہلے حضرت والا رحمہ اللہ سے فرمایا کہ میں آنے والے وقتوں میں زنا شراب بے حیائی لڑکوں کے ساتھ گندے کام کرنے کا سیلاب آتا نظر آرہا ہے اور اختر اپنی عزت داؤ پر لگاکر اس پر بیان کرتا رہے گا۔

13:47) اگر کسی کو کسی سے مناسبت نہ ہو تو گناہ نہیں ہے، مگر طنز کرنا اور حقیر جاننا گناہ ہے

15:16) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ بعض لوگ رمضان کے آخری جمعہ میں الوداعی خطبہ پڑھتے ہیں

16:31) عمل والے اور عمل نہ کرنے والے کے بیان میں فرق

18:08) خوشی کیسے منانی چاہیے؟ اصل خوشی کیا ہے؟

19:35) پندرہ سالہ اور سولہ نوجوان کا خط کہ میرا والد ظالم ہے۔ پہلا ظلم لڑکیوں کے ساتھ کھیلنے نہیں دیتا۔ لڑکیوں سے بات کرنے نہیں دیتا۔ اتنا بڑا موبائل خریدکر نہیں دیتا۔ موٹرسائیکل خرید کر نہیں دیتا۔

24:54) بحث کی کسی کو اجازت نہیں۔ سو دفعہ جس کو غرض ہو دین کی طرف آئے

26:10) دجال کے وقت میں کیا ہوگا؟ ایمان کیسے مضبوط ہوگا؟

26:58) عید کی خوشی شریعت و سنت کے مطابق ہو۔ اللہ تعالیٰ نے رمضان کا مجاہدہ ختم کرکے عید پر کھانے پینے اور پہننے کا حکم دیا ہے، خوشی ظاہر کرنا وغیرہ۔

29:12) آپﷺ کے آخر وقت میں حضرت فاطمہؓ سے کچھ فرمایا تو رونے لگی اور پھر کچھ فرمایا تو ہنسنے لگیں

29:12) براق کی رفتار۔۔۔ کشش اور بڑھ گئی عشق کی

29:12) سائنسی ایجادات جتنی بڑھتی جارہی ہیں، اس سے اللہ کا قرب بھی بڑھتا جارہا ہے

29:12) شوال کے روزوں کا ثواب

29:12) شیطان پر شیخ کس طرح قابو پاتا ہا ہے

29:12) عید کے دن سوئیاں پکانے کے بارے میں

29:12) ہم مسلمان مدینہ اور مکہ کے ٹریک کے بجائے یہود و نصاریٰ کے ٹریک پر چلتے ہیں۔ اس لئے خسارے میں ہیں

29:12) ڈارون کی تھیوری کہ انسان پہلے بندر تھا۔

29:12) تین سو ساٹھ کلومیٹر کے جنگل میں ٹورسٹ گیا۔ شیر نے کہا کہ میرا کہنا مانا ورنہ تیرا حشر کردوں گا۔ لومڑیوں نے کہا کہ ہم ڈیموکریسی میں ہیں۔

29:12) مسجد کے منبر پر کچھ لکھوانے کا بزرگ منع فرماتے ہیں

29:12) کونوا مع الصٰدقین کی مثال ۔۔۔۔ عید کی نماز سے ایک مثال

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries