عصر  مجلس ۱۹۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :یہ مہینہ اللہ کی دوستی کا ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:11) یہ مہینہ اللہ کی دوستی کا ہے اور رمضان کا اجر بھی اُسی کو ملتا ہے جس نے گناہ چھوڑا اور جس نے گناہ نہیں چھوڑا تو پھر اُس سوائے بھوکا پیاسا رہنے کے علاوہ کچھ نہیں ملتا۔۔

06:05) داڑھی کیسی رکھنی چاہیے۔۔

10:55) بدنظری کا پہلا عذاب عقل پر آتا ہے۔۔

11:19) اولاد کی تقوی کی ااور آخرت کی فکر کریں موبائل سے بچائیں۔۔

12:14) آج موبائل کی وجہ سے بیوی چھوٹے بچہ لیکن حرام عشق میں مبتلا ہوگئی اور شوہر سے خلع مانگ رہی ہے۔۔

13:03) کس تیزی سے اس موبائل کی وجہ سے ہم دوزخ کی طرف جارہے ہیں۔۔

20:16) رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں کہ اکبرؔ نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں .

20:53) یہ مبارک مہینہ اللہ تعالی نے اپنی رحمت سے تقوی کی مشق کے لیے ہمیں عطاء فرمایا ہے۔۔

24:20) آسمان کی تین بڑی نعمتیں۔۔۔ وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ مَا زَكَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ أَبَدًا وَلَكِنَّ اللَّهَ يُزَكِّي مَنْ يَشَاءُ۔۔۔الایہ ۔فضل ،رحمت اور اللہ تعالیٰ کی مشیّت۔ آسمان کی تین نعمتیں۔ تین چیزوں سے ہدایت ملتی ہے (۱)اللہ کا فضل (۲)اللہ کی رحمت (۳)اللہ کی مشیت لہذا ہم سب کو چاہیئے کہ دو رکعت حاجت پڑھ کر یہ بھی مانگیں کہ اے اللہ ! اپنا وہ خاص فضل اور وہ رحمت اور مشیت عطا کردے جس پر قرآن پاک میں آ پ نے تزکیۂ نفس کی بنیا د رکھی ہے۔

30:19) روزہ قیامت کے دن شفاعت کرے گا۔

36:02) جو علماء سے دو تو وہ اللہ سے بھی دور ہوجائے گا۔۔

36:16) روزہ اورتراویح میں قرآن پاک سنا یہ دونوں شفاعت کریں گے۔۔

37:29) تراویح میں مٹھائی تقسیم کی جو کل حرکتیں ہوئی ہیں واقعہ۔۔۔

39:19) روزے داروں کی فضیلت۔۔

40:58) روزے داروں کے لیے دو خوشیاں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries