عصر مجلس ۲۱۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :عید کے دن کی فضیلت    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:41) عید کا دن عیدی کا دن ہے اور عیدی ہے اللہ تعالیٰ کی رضا۔۔۔

01:42) عید کے دن کی فضیلت کے سب گناہ معاف ہوجاتےہیں۔۔۔

02:15) عید کی رات لیلۃ الجائز ہ ہے یعنی انعام ملنے والی رات۔۔۔

03:05) خدمت نام ہے راحت رسانی کا۔۔۔والدین کی خدمت سے متعلق نصیحت۔۔۔

04:38) داڑھی ،مونچھ اور ٹخنہ سے متعلق نصیحت۔۔۔

08:45) ظاہری گناہ بھی چھوڑ دو اور باطنی گناہ بھی چھوڑ دو۔۔۔

11:31) ظاہر ی گناہ۔۔۔ٹخنہ چھپانا۔۔۔بے حیائی کا لباس پہننا۔۔۔

17:40) اللہ تعالیٰ کی معافی سے متعلق مضمون۔۔۔حدیث شریف اور اس کی تشریح۔۔۔

28:55) ایک گہنگار مسلمان جس کے 99دفتر گناہوں سے بھرے ہوں گے لیکن اللہ تعالیٰ اس کی بھی بخشش فرمادیں گے۔۔۔حدیث شریف۔۔۔

30:42) اللہ تعالیٰ کے راستے میں مال خرچ کرنے کا ثواب۔۔۔

34:21) تلاوت یا کوئی بھی عبادت اتنی اُونچی آواز سے نہیں کرنی چاہیے کہ دیگر عبادت کرنے والوں کی عبادت میں خلل ہو۔۔۔

37:24) اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرنے کاثواب۔۔۔

39:24) اللہ تعالیٰ کے ہاں اخلاص کی قیمت ہے۔۔۔

45:27) گناہوں کی خاصیت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries