عشاء مجلس ۲۱۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء :گنہگاروں کا رونا اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:50) حسب معمول بیان کے آغاز میں تعلیم ہوئی۔۔ 09:57) سنت کی اتباع میں بہت انعامات ہیں۔۔ 13:47) توبہ کرنے والا ہر وقت کامیاب ہے۔۔۔ 16:10) ایک لمحہ اللہ والوں کی صحبت کی اہمیت۔۔ 16:41) کسی کو حقیر نہی سمجھنا چاہیے اپنے کو گناہ گار سمجھیں۔۔ 18:29) لاحول ولا قوۃ ہر نماز کے بعد سات بار پڑھنا بہت بڑا جنت کا خزانہ ہے ۔۔ 20:12) توبہ کرتے رہیں اگر کاملین میں نہیں اٹھائے گئے توتائبین میں ضرور اٹھائے جائیں گے۔۔ 22:58) ہم گناہ کر کر کے تھک سکتے ہیں لیکن اللہ تعالی معاف کرتے کرتے نہیں تھکتے۔۔ 24:17) سنت پر عمل کریں تو گھر کا ماحول کتنا تبدیل ہوجائے گا 25:10) بچے کو جلدی حافظ بنانے پر گھر والے الگ ماریں، قاری صاحب الگ ماریں تو پھر کیا ہوگا؟ 26:20) جو خطاؤں سے معافی مانگ لے گویا اس سے خطا ہوئی ہی نہیں 27:59) اللہ تعالیٰ آخر میں دوزخ سے ایسے لوگوں کو بھی نکالیں گے جن کا چہرہ سیاہ ہوگا 28:37) حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنے باپ سے کہہ رہے تھے کہ اے میرے بابا!! اور حضرت نوح علیہ السلام اپنے بیٹے سے کہہ رہے تھے کہ اے میرے بیٹے!! 31:34) دعا 31:35) ہر دعا قبول ہوتی ہے 33:30) کعبہ کس منہ سے جاوگے غالب 34:01) توبہ پر زیادہ رونے سے کیا ہوگا؟ اب نہ پہنچے ان کو تجھ سے کوئی غم۔۔۔ 34:38) استغفار توبہ اور آہ و زاری کو نہ چھوڑئیے۔۔۔ آدمی آدم والا۔۔۔ ولم نجد لہ عزما 36:45) اّہ و زاری سے صرف بھول معاف نہیں ہوئی بلکہ حضرت آدم علیہ السلام کے سر پر نبوت کا تاج رکھدیا۔ 37:06) اللہ اور جنت سے دور کرنے کا شیطان کا شارٹ کٹ راستہ: تکبر 38:30) خالق جنت دل میں آگیا 39:10) جب کوئی گنہگار سجدہ میں روتا ہے تو اللہ کی رحمت کی نظر اس پر ہوتی ہے 39:59) پانچ نماز کے بعد مختصر دعا: ہماری ایک سانس بھی آپ کی ناراضی میں نہ گزرے اور تمام سانسیں آپ کی فرمانبرداری میں گزرے 40:23) آپﷺ نے فرمایا ایک صحابی گزریں گے وہ جنتی ہیں۔۔۔ 41:47) ناراضگیاں ختم کرکے خاندان والوں کو گلے لگائیں | ||