عشاء مجلس ۲۳۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء :صحبتِ اہل اللہ کی اہمیت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 04:25) حسبِ معمول پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتوں والی کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔ 04:26) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جس سے محبت ہوتی ہے اس سے قول سے فعل سے محبت ہوتی ہے ۔۔۔ 05:39) حضر ت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ جہاں رہو ایک قدم بھی اپنے بزرگوں سے پیچھے مت رہو ۔۔۔ 06:52) خالق و مالک کے نام کا مزہ کون بتا سکتا ہے؟۔۔۔ 08:51) سنتوں کی بارش کردو بدعات کا کیچڑ خودبخود صاف ہوجائے گا۔۔۔ 09:58) بے ادب اللہ کے فضل سے محروم ہو جاتا ہے۔۔۔ 11:10) کسی اللہ والے کی کشتی میں بیٹھ جاؤ اللہ تعالیٰ ایک نہ ایک دن پار لگا دے گا۔۔۔ 11:53) قلندر کس کو کہتے ہیں ؟۔۔۔ 12:26) سچے شیخ کی پہچان کیسے ہو؟۔۔۔ 13:39) انعام یافتہ لوگ کون ہیں؟۔۔۔صدیقین کے سروں سے سب سے آخر میں تکبّر وجاہ نکلتا ہے۔۔۔ 18:27) اپنے گناہوں کا فوراً علاج کروائیں اور کسی اللہ والے سے تعلق قائم کرلیں۔۔۔ 20:04) جس کو اللہ والا بننا ہے وہ آسمان کی طرف دیکھے گا کہ اللہ تعالیٰ کا کیا حکم ہے۔۔۔ 22:06) جس سے اللہ تعالیٰ دین کا کام لیتےہیں اس کو فانی بُتوں میں مشغول نہیں کرتے۔۔۔ 24:09) اللہ والوں کی صحبت کتنی ضروری ہے۔۔۔صحبت کی اہمیت زیادہ ہے۔۔۔ 26:45) حج وعمرہ پر جانے سے متعلق نصیحت کہ وہاں پر دل بڑا کرنا چاہیے۔۔۔صبر سے اللہ ملتے ہیں۔۔۔ 30:20) صحبت اہل اللہ کی اہمیت۔۔۔صحابی جملہ ہی صحبت سے ہے۔۔۔ 40:20) اپنے آپ کو شیخ کےسامنے پیش کر دیں۔۔۔ 44:30) اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَ حُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَ حُبَّ عَمَلٍ یُّقَرِّبُنِیْ اِلٰی حُبِّکَ ۔۔۔اللہ والوں کی محبت دُعائے نبوت ہے مرادِنبوت ہے۔۔۔ 46:56) جب تصویر کو حرام سمجھیں گے تو اس سے بچیں گے ناں! 50:42) جتنا ہوسکے اللہ والے کی صحبت اختیار کریں۔۔۔ 59:35) شیخ سے فائدہ ہر کسی کونہیں ملتا اُن کو ملتا ہے جو عمل کر تے ہیں۔۔۔ 59:51) جب اللہ ہی نہ ملا تو کیا ملا؟ 01:02:43) حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔ 01:06:27) اللہ والوں کی نقل کرنا۔۔۔نقل سے ہی تو کام بنتا ہے۔۔۔ 01:07:31) اُستاد کا ادب کرنے سے کیا ملتا ہے۔۔۔حضرت علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔ 01:10:05) دُعا کی پرچیاں۔۔۔ | ||